ہٹ سٹوری اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی الیکشن کمیشن نے بالآخر تاریخ کا اعلان کردیا admin دسمبر 9, 2025 الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا