ارشد شریف قتل کیس،چیئرمین پی ٹی آئی سمیت پانچ افراد کو تحقیقات میں شامل کرنے کی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں سینئر صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ عدالت کینیا اور یو اے ای سے معاہدوں کیلئے اٹارنی جنرل کی مہلت دینے کی استدعا منظور کرتی ہے۔ عدالت…