ہٹ سٹوری اب پاکستان یہاں سے اونچی اڑان کی طرف جائے گا، فیلڈمارشل سید عاصم منیر admin دسمبر 4, 2025 ایوان صدر اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ سب ٹھیک ہے، سب آپ کے سامنے ہے