ابھی تک 499 مقدمات درج ہوئے جس میں 88 کی دہشت گردی دفعات ہیں، وزیر داخلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کاکہناہے کہ 9 مئی کے واقعات میں جو ملوث نہیں ہوگا اس کو کیسز میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ان واقعات میں 499 ایف آئی آرز میں سے 6 ایف آئی آر کو آرمی ایکٹ کے تحت پراسیس کیا جا رہا ہے اور صرف…