آن لائن کے مالک محسن بیگ کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خبر رساں ادارے ، آن لائن کے مالک محسن بیگ کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،انسداد دہشتگردی عدات نے ملزم کی استدعا پرمیڈیکل چیک اپ کرنے کاحکم دیدیا۔
ایف آئی اے کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیاہے…