آئی ایم ایف مشن سے کلائمیٹ فنڈ کی مد میں ایک سے ڈیڑھ ارب ڈالرز ملنے کی امید ہے، محمد اورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کلائمیٹ فنڈ پر بات چیت کیلئے 24 فروری کو پاکستان آئے گا۔وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کاکہناہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق ہر چیز ٹھیک ہے۔
صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی…