آئی ایم ایف جائزہ مشن کے اسلام آباد میں پاکستانی حکام کے ساتھ مزاکرات جاری
اسلام آباد: آئی ایم ایف جائزہ مشن کے اسلام آباد میں پاکستانی حکام کے ساتھ مزاکرات جاری ہیں، آئی ایم ایف کا وفد پاکستانی وفد کے ہمراہ اہم مذاکرات میں شریک ہے۔
مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خزانہ اسحاق ڈار کریں گے، جب کہ ناتھن…