آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا3 ارب قرض منظور کرلیا
فوٹو
اسلام آباد: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا3 ارب قرض منظور کرلیا،عالمی مالیاتی فنڈ ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹینڈ بائے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔
معاہدے کے بعد فوری طور پر ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز کی قسط پاکستان کو…