Browsing Tag

آئی ایس پی آر، سپاہی شہید، جنوبی وزیرستان

دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی احمد علی شہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپڈی : جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سکیورٹی فورسز کے دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی احمد علی شہید ہوگئے. آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانہ کا موثر…