آئین کہتا ہے کہ اختیار عوام کے منتخب نمائندوں کے ذریعے استعمال ہوگا
اسلام آباد: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے آئین کہتا ہے کہ اختیار عوام کے منتخب نمائندوں کے ذریعے استعمال ہوگا، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ عوام کی رائے کا مظہر آئین پاکستان اور پارلیمان ہے۔
ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے…