کراچی میں کنونشن، ہزارہ جنوبی پنجاب سے پہلے صوبہ بنے گا، سردار یوسف

کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی میں کنونشن، ہزارہ جنوبی پنجاب سے پہلے صوبہ بنے گا، سردار یوسف نے کہا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہزارہ سے پہلے کوئی اور صوبہ بنانے کی بات کی جائے، سردار یوسف نے کہا کہ صوبوں کی بات ہزارہ کے عوام نے خون دے کر…

پاکستانی طلباء کی نظریں بیجنگ 2022 سرمائی اولمپکس پر

فوٹو: شِنہوا ایِن چھوان (شِنہوا)چین کا نیا قمری سال قریب ہے جبکہ بیجنگ 2022 سرمائی اولمپکس کا کاؤنٹ ڈاؤن بھی شروع ہوچکا ہے۔ چین میں موجود 29 سالہ پاکستانی طالب علم نواز شاہ کا کہنا ہے کہ وہ ملک بھر میں لوگوں کے اندر موسم سرما کے کھیلوں…

جنوبی افریقہ کا بھارت کے خلاف ایک روزہ سیریز میں کلین سوئپ مکمل

کیپ ٹاون( ویب ڈیسک)جنوبی افریقہ کا بھارت کے خلاف ایک روزہ سیریز میں کلین سوئپ مکمل، تیسرے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعدبھارت کو 4 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ ایک روزہ کرکٹ میچز کی سیریز کا تیسرااور آخری میچ میں…

آپ مکافاتِ عمل کا شکار ہوئے، رونے دھونے اور ڈرامہ کرنےکا فائدہ؟

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے آپ سازشی ہیں اور آپ مکافاتِ عمل کا شکار ہوئے، رونے دھونے اور ڈرامہ کرنےکا فائدہ؟ مریم نواز کا وزیراعظم کی گفتگو پر ردعمل آگیا ہے. مریم نواز نے کہا وزیراعظم عمران خان کی عوام سے فون…

مہنگائی مجھے کئی دفعہ راتوں کو جگاتی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے عوام سے گفتگو میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں مجھے بولنے نہیں دیتے ہیں، وزیر اعظم کا گلہ، بولے کہ حالانکہ اصولاً مجھے یہ بات پارلیمنٹ میں بولنا چاہیے. ’’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘‘ پروگرام…

محمد رضوان نے آئی سی سی کا بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے آئی سی سی کا بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا انھوں نے آئی سی سی ٹی  20 کرکٹر آف دی ائیر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ محمد رضوان نے  73 رنز کی اوسط سے 29 میچز میں ایک ہزار 326 رنز بنائے، آئی…

یہ منہ اور مسور کی دال، اپوزیشن کی تحریک پر شیخ رشید کا جواب

اسلام آباد(ویب ڈیسک)یہ منہ اور مسور کی دال، اپوزیشن کی تحریک پر شیخ رشید کا جواب، وزیر داخلہ نے کہا کہ حکومت کہیں نہیں جارہی ہے. نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے حکومت کے خلا تحریک عدم اعتماد کی افواہوں سے متعلق…

کوہاٹ میں بارودی مواد کا دھماکہ، 4 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

کو ہاٹ(ویب ڈیسک) کوہاٹ میں بارودی مواد کے دھماکہ کے نتیجہ میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ایک بچے کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ دھماکے کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ کوہاٹ کے علاقے گلوتنگی میں آباد خانہ بدوشوں کی جھونپڑی کے اندر بارودی…