پاکستان آل آوٹ، آخری 5 کھلاڑی 268 پر آوٹ ہوئے ،آسٹریلیا 11رنز

فوٹو: پی سی بی لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان آل آوٹ، آخری 5 کھلاڑی 268 پر آوٹ ہوئے ،آسٹریلیا 11رنز بغیر کسی نقصان کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا. بابراعظم اعظم 67،اظہر علی، 78،فواد عالم 13،رضوان 1، ساجد خان 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، نسیم…

شہباز شریف ، بلاول اورفضل الرحمان بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شہباز شریف ، بلاول اورفضل الرحمان بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے،اس سے قبل حکومت کی طرف آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے معاملے پر سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کیا گیا ۔ مولانا فضل الرحمان کے سپریم کورٹ پہنچنے پر جب ان سے…

ہارس ٹریڈنگ کے خلاف دائر کردہ ریفرنس میں 4سوالات پوچھے گئے ہیں

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )ہارس ٹریڈنگ کے خلاف دائر کردہ ریفرنس میں 4سوالات پوچھے گئے ہیں، یہ ریرفنس حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ میں دائر کیا گیاہے۔ گزشتہ روز کابینہ کی منطوری کے بعدپیر کوہارس ٹریڈنگ کیخلاف اور آرٹیکل 63 اے کی تشریح…

تبدیلی ۔۔طعنے سے گالی تک

عابد رشید کچھ دنوں سے ہماری سیاست کے تیور کچھ زیادہ ہی خطرناک ہو گئے ہیں۔ جمہوریت جسے قومی سلامتی اور یکجہتی کیلئے ”نسخہ کیمیا“ سمجھا جاتا ہے لیکن کیا کیجئے کہ” کی تھی ہم نے جو تدبیر آدھی رہ گئی“۔حکمران جماعت پی ٹی آئی کو نئے وپُرانے سب…

کثیر الجہتی.سے عا لمگيريت تک

شکیل احمد رامے عالمی نظام اور تعاون کا فلسفہ کثیر الجہتی کے اصولوں پر مبنی ہے۔ اسے دوسری جنگ عظیم کے بعد اپنایا گیا تھا۔ اس مقصد کے لیے متعدد ادارے بنائے گئے۔ پائیدار قیام امن کو یقینی بنانے کےلئے اقوام متحدہ کا ادارہ تشکیل دیا گیا۔ اقوام…

بلاول بھٹو کا آئین شکنی پر سپریم کورٹ سے رچوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا آئین شکنی پر سپریم کورٹ سے رچوع کرنے کا فیصلہ، ان کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد پر چودہ دن میں اسمبلی کا اجلاس بلانے پر آئین معاملے پر عمل نہیں کیاگیا۔ اسلام…

وفاقی کابینہ نے ہارس ٹریڈنگ کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سمری منظور

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی کابینہ نے ہارس ٹریڈنگ کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سمری منظور کرلی۔۔۔کل سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس دائر کردیا جائے گا۔ آرٹیکل 63 اے کے بارے میں صدارتی ریفرنس دائر کرنے کے معاملے پر کابینہ نے وزارت…

ضمیر کا سودا کر کے حکومت بچتی ہے تو ایسی حکومت پر لعنت، وزیر اعظم

درگئی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پارٹی منحرفین واپس آجائیں، باپ کیطرح معاف کر دونگا، وزیر اعظم عمران خان نے کہا اپنے منحرفین ارکان کو واپس کےلئے گرین سگنل دیتے ہوئے کہا ہے پارٹی سربراہ باپ کی طرح ہوتا ہے واپس آو معاف کر دوں گا۔ وزیراعظم نے…

غیر یقینی ختم، عدم اعتماد کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)غیر یقینی ختم، عدم اعتماد کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تحریک عدم اعتماد کے لیے اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس 25 مارچ کو طلب کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیکر اسد قیصر نے…

کینیڈا کے شہر مسی ساگا کی مسجد میں دہشت گردی، متعدد افراد زخمی

فوٹو :فائل مسی ساگا(ویب ڈیسک) کینیڈا کے شہر مسی ساگا کی مسجد میں دہشت گردی، متعدد افراد زخمی ہوگئے ملزم نے کلہاڑی سے لوگوں پرحملے کئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دہشتگردی کا کا یہ واقعہ فجر کے وقت ایک شخص نے کلہاڑی سے حملہ کیا جس میں…