عمران خان کی درخواست پر وکیل قتل کیس کی سماعت کرنے والا 3 رکنی بنچ پھر بحال
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر وکیل قتل کیس کی سماعت کرنے والا 3 رکنی بنچ پھر بحال کر دیا گیا بنچ پہلے تبدیلی ہوئی تھی لیکن پھر وہی بنچ تشکیل پا گیا.
عدالت عظمی نے بلوچستان میں قتل ہونے والے…