صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ)صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کردی ہے ، صدر نے سمری کی منظوری دے دی ہے ، اب آئین کے تحت نئے انتخابات ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھیج دی،…

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد مسترد ، قومی اسمبلی کااجلاس ملتوی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ) اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد مسترد ، قومی اسمبلی کااجلاس ملتوی کر دیا گیا، قومی اسمبلی میں تلاوٹ قرآ ن پاک کے بعد کارروائی شروع ہوئی تھی۔ وفاقی وزیر قانون فواد چوہدری نے لکھا ہوا بیان پڑھتے ہوئے کہا کہ سات مارچ…

اندرون و بیرون ملک مقیم پاکستانی عمران خان کے حق میں کھڑے ہوگئے

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی کال پر کئی شہروں میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا جب کہ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بھی لوگ احتجاج کرتے نظر آئے، آج عدم اعتماد سے پہلے مظاہرے روکنے کیلئے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔…

عمر گل بولنگ اور یونس خان کو ببیٹنگ کوچ مقرر کردیا گیا

کابل( ویب ڈیسک)افغان کرکٹ بورڈ کی طرف سے دورہ متحدہ عرب امارات کیلئے عمر گل بولنگ اور یونس خان کو ببیٹنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کی طرف سے سوشل میڈیا پر بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ پاکستان ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو افغان…

فیصلے کی گھڑی آن پہنچی،وزیراعظم عمران خان یا شہباز شریف؟ فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)فیصلے کی گھڑی آن پہنچی،وزیراعظم عمران خان یا شہباز شریف؟ فیصلہ آج ہو گا،کپتان نے تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے اور چہل کرنے کا بیان دیاہے جب کہ شہباز شریف کہتے ہیں آج عمران خان کا سورج غروب ہو جائے گا۔…

بابراعظم اور امام الحق نے کئی ریکارڈز توڑ ڈالے ،گوچ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

فوٹو: پی سی بی لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آسٹریلیا کیخلاف بابراعظم اور امام الحق نے کئی ریکارڈز توڑ ڈالے ،گوچ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، کپتان بابر اعظم پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سنچری بنانے والے بیٹرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے۔…

نوازشریف پر لندن میں نوجوان کا موبائل سے حملہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف پر لندن میں نوجوان کا موبائل سے حملہ ، لیگی قائد بچ گئے پھینکا گیا موبائل ان کے گارڈ کے ماتھے پر جا لگا جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ وزیراعظم عمران کو اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے…

عمران خان شکست دیکھ کرقوم کو تقسیم کی سازش کررہے ہیں، شہبازشریف

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف عمران خان شکست دیکھ کرقوم کو تقسیم کی سازش کررہے ہیں، شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان آئین اور قانون کے خلاف راستہ اپنا رہے ہیں۔ پریس کانفرنس میں مسلم لیگ ن کےصدر نے کہا کہ یہ آئین…

وزیراعظم عمران خان کی احتجاج کی کال ، قومی اسمبلی میں بھی مقابلے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی احتجاج کی کال ، قومی اسمبلی میں بھی مقابلے کا اعلان، عمران خان کا کہنا ہے عوام بیرونی مداخلت کے خلاف ملک بھر میں پرامن احتجاج کریں۔ وزیراعظم نےقوم سے براہ راست ٹیلی فونک گفتگو میں کہا…

پاکستان نے ٹیسٹ کا بدلہ لے لیا، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے ٹیسٹ کا بدلہ    لے لیا، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی، بابراعظم 105 اور امام الحق 89 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے. 211 کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا. آسٹریلیا کا تیسرے ایک روزہ میچ میں تباہ کن…