ڈپٹی اسپیکر رولنگ معاملہ پر آج ہی مناسب حکم جاری کرینگے، چیف جسٹس

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس، کسی جج پر اعتراض ہے تو بتا دیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال فل کورٹ بنانے کی استدعا پر پیپلزپارٹی کے وکیل سے استفسار؟ کہا جس کا کہیں وہ جج اٹھ جائے گا. پیر کو ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت…

آسٹریلین ویمن ٹیم انگلینڈ کو 71رنز سے ہرا کر عالمی چمپئن بن گئی

کرائسٹ چرچ( ویب ڈیسک)آسٹریلین ویمن ٹیم انگلینڈ کو 71رنز سے ہرا کر عالمی چمپئن بن گئی،نیٹ سیور کی 148 رنز کی عمدہ اننگز کے باوجود آسٹریلیا نے ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل جیتا ہے اور یہ اعزاز ساتویں مرتبہ حاصل کیا۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول…

عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کانام بتا دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کانام بتا دیا اور کہا کہ غیر ملکی سازش ناکام ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے میں…

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی ہے اور چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ججز تمام صورتحال سے آگاہ ہیں، ریاستی ادارے کوئی غیرقانونی قدم نہ اٹھائیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہمی…

عمران خان آرٹیکل224کے تحت بطور وزیراعظم اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدر مملکت عارف علوی کی طرف سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت وزیر اعظم عمران خان ا پنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے کابینہ تحلیل کر دی گئی ہے۔ سابق وفاقی وزیر قانون فواد چوہدری نے ٹوئٹر…

سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کی بنائی ہوئی پالیسیوں پر عمل کیوں کرتی ہیں؟

عارفہ نور دوہزار سترہ میں جب نواز شریف نااہل ہوئے اور ان کی جگہ شاہد خاقان عباسی وزیرِاعظم بنے تو پاکستان مسلم لیگ (ن) حکومت کی معاشی پالیسی میں کچھ تبدیلی آئی۔ وزارتِ خزانہ میں ہونے والی تبدیلی کی وجہ سے روپے کو ڈالر کے مقابلے میں مستحکم…

عمران خا ن نیازی اور ان کے حواریوں نے کھلی آئین شکنی کی، اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے عمران خا ن نیازی اور ان کے حواریوں نے کھلی آئین شکنی کی، اپوزیشن لیڈر نے کہا آئین اور جمہوریت کا غدار ی ہے ۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر نے کہا ، ایوان میں ثابت ہوگیا کہ عمران نیازی…

چوہدری سرور برطرف عمر سرفرازچیمہ گورنر پنجاب مقرر کردیاگیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )چوہدری سرور برطرف تحریک انصاف کے راہنما عمر سرفرازچیمہ گورنر پنجاب مقرر کردیاگیا ، وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک ٹویٹ میں گورنر کی برطرفی کا بتایا تھا، عمر سرفراز چیمہ تحریک انصاف کے بانی اراکین میں سے ہیں۔…

اپوزیشن نے اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیدا، سپریم کورٹ جانے کااعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیدا، سپریم کورٹ جانے کااعلان کیا گیاہے، یہ اعلان سابق صدر آصف زرداری کی طرف سے کیاگیاہے۔ دوسری طرف پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری…

پنجاب اسمبلی کااجلاس بھی 6اپریل تک ملتوی، قائد ایوان کا انتخاب نہ ہوسکا

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب اسمبلی کااجلاس بھی 6اپریل تک ملتوی، قائد ایوان کا انتخاب نہ ہوسکا، ڈپٹی اسپیکر نے صرف چھ منٹ کارروائی کے بعد اجلاس ملتوی کردیا۔ اجلاس ملتوی ہونے کے بعد ہنگامہ آرائی بھی ہوئی اور ن لیگ کے ارکان نے احتجاج…