پاکستان میں قیامت ڈھانے والا کورونا وائرس خود دم توڑ گیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں قیامت ڈھانے والا کورونا وائرس خود دم توڑ گیا، دو سال بعد ملک میں کورونا سے کوئی موت واقعہ نہیں ہوئی۔ این سی او سی کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے کسی…

یوم پاکستان، اوآئی سی وزرائے خارجہ کی موجودگی میں شاندار پریڈ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)یوم پاکستان، اوآئی سی وزرائے خارجہ کی موجودگی میں شاندار پریڈ نے حاضرین کے دل موہ لئے، تقریب میں چین کے وزیر خارجہ بھی موجود تھے۔ مرکزی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں منعقد…

پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی فوج کی حمایت میں قرارداد

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی فوج کی حمایت میں قرارداد جمع کرائی گئی ہےجس میں سوشل میڈیا میں فوج مخالف مہم کی مذمت کی گئی ہے۔ یہ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرروائی گئی ہے۔قرار…

مسلم ممالک نے فلسطینی اور کشمیری عوام کو مایوس کیا، وزیر اعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مسلمان ڈیڑھ ارب ہیں لیکن انہیں اہمیت نہیں دی جارہی، وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ تمام مسلمان ممالک کی اپنی اپنی خارجہ پالیسی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں او آئی سی…

او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا 48واں اجلاس جاری، وزیراعظم کی شرکت

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا 48واں اجلاس جاری، وزیراعظم کی شرکت،افتتاحی سیشن سے وزیراعظم عمران خان غطاب کریں گے۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا دو روزہ اجلاس میں تمام 57 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ،…

نوازشریف نے باہر بیٹھ کر آپ کو گھر میں گھس کر مارا، مریم نواز

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے عمران خان نوازشریف نے باہر بیٹھ کر آپ کو گھر میں گھس کر مارا، مریم نواز کا کہنا تھا آپ گیم ہار چکے ہیں، پوری پارٹی ان کے ہاتھوں سے ریت کی طرح نکل گئی۔ اسلام آباد…

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) باجوڑ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 سکیورٹی اہلکار اور 3 شہری شہید ہو ئے، باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق باجوڑ میں دہشتگردوں کی سکیورٹی…

چین کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، 132 افراد ہلاک ہوگئے

فوٹو : فائل بیجنگ(ویب ڈیسک)چین کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، 132 افراد ہلاک ہوگئے ہیں تاہم متعلقہ حکام کی طرف سے ابھی تک اموات کی حتمی تصدیق نہیں کی گئی. عالمی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق چین کی فضائی کمپنی چائنا ایسٹرن ایئرلائنز…

حکومت اور اپوزیشن کو ریڈزون میں جلسوں کی اجازت نہ ملی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت اور اپوزیشن کو ریڈزون میں جلسوں کی اجازت نہ ملی، ضلعی انتظامیہ نے دونوں کو جلسوں کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا کہ ریڈ زون میں دفعہ ایک سو چوہالیس نافذ ہے۔ تحریک انصاف نے وفاقی دارالحکومت کی…

مانسہرہ کی لیڈی کانسٹیبل کی ہلاکت،ایس پی عارف کو عہدہ سے ہٹا دیاگیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مانسہرہ کی لیڈی کانسٹیبل کی ہلاکت،ایس پی عارف کو عہدہ سے ہٹا دیاگیا، ایس پی ٹریفک عارف شاہ کو عہدہ سے ہٹاکر پولیس لائنز رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ اسلام آبادپولیس کی جواں سال لیڈی کانسٹیبل اقراء نذیر…