قومی اسمبلی کا میراتھن اجلاس 9 گھنٹوں سے جاری،

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی اسمبلی کا اجلاس گیارہ گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی جاری ہے ، اب تک اجلاس میں چار وقفے ہو چکے ہیں اور حکومت و اپوزیشن کے ارکان کی وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث جاری ہے۔ ابھی…

اپوزیشن کی کے پی میں بھی نقب لگانے کی کوشش،پی ٹی آئی ارکان سے رابطے

پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن کی کے پی میں بھی نقب لگانے کی کوشش،پی ٹی آئی ارکان سے رابطے، خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن کے 51تحریک انصاف کے94ارکان ہیں۔ مسلم لیگ ن پشاور کے مقامی رہنما دعویٰ کررہے ہیں کہ پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان…

عراق میں 103سالہ معمر نے 37 سالہ خاتون سے شادی کرلی

الدیووانیہ( ویب ڈیسک)عراق میں 103سالہ معمر نے 37 سالہ خاتون سے شادی کرلی، شادی کی تقریب میں دلہا کے پڑپوتوں اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔ اس حوالے سے عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ عراق کی جنوبی کمشنری الدیوانیہ میں 103 سالہ شہری…

شہباز اور بلاول کا وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل، مریم نواز کا طنز

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اپوزیشن رہنماو ں نے بھی وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر ردعمل دیاہے اور اپوزیشن کے نامزد وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان نیازی کے جھوٹ کا جواب کل اسمبلی میں دیں گے. شہاز شریف نے کہا عمران نیازی کو شکست سے دو…

امپورٹڈ حکومت کسی صورت تسلیم نہیں کروں گا، عمران خان، احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سپریم کورٹ کے فیصلہ سےمایوسی ہوئی مگر تسلیم کرتے ہیں، کہ کسی صورت امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا. وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نےجو رولنگ…

اینکر عمران ریاض کو سماٹی وی سے آف ائر کردیاگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) معروف ٹی وی اینکر عمران ریاض کو سماٹی وی سے آف ائر کردیاگیا، عمران ریاض حلیم خان کی نجی وی چینل میں رہ کر حکومت کے حق میں بول رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق نجی ٹی وی کی طرف سے انھیں بتا دیاگیاہے کہ اب آپ سما ٹی وی کا حصہ…

لیٹرگیٹ کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنا دیاگیا، نوے دن میں فائڈنگ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لیٹرگیٹ کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنا دیاگیا، نوے دن میں فائڈنگ دے گا،کمیشن لیفٹیننٹ جنرل(ر) طارق خان کی سربراہی میں بنایا گیاہے ۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ وفاقی کابینہ نے لیٹر…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا، فیصلے میں کہا گیا کہ کوئی شک نہیں کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس غیرقانونی ہے اور اسے ختم کیا جاتا ہے، آرٹیکل 19 شہریوں کو حق آزادی اظہار رائے دیتا ہے. اسلام…

ہم کہیں نہیں جارہے ،نہ شہباز شریف اچکن پہنچ سکیں گے،عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے ہم کہیں نہیں جارہے ،نہ شہباز شریف اچکن پہنچ سکیں گے،عمران خان نے کہااستعفے دینے کا مطلب سازش کامیاب بناناہے اور یہ سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دوں گا۔ وزیراعظم عمران خان…

تمام طاقتیں اس کیس میں بے نقاب ہوچکیں، قوم کو سب پتہ ہے، شیخ رشید

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے تمام طاقتیں اس کیس میں بے نقاب ہوچکیں، قوم کو سب پتہ ہے، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کیا ہوا ہے کیوں ہوا ہے اور کس نے کیا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں میڈیا…