خیبر پختونخوا،18اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی پولنگ ختم، گنتی جاری

فوٹو : فائل پشاور، ایبٹ آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا،18اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی پولنگ ختم، گنتی جاری ہے، جن پولنگ اسٹیشنز کے احاطہ میں ووٹرز موجود تھے وہاں ووٹ پول کرنے کی اجازت دی گئی۔،الیکشن میں 28ہزار 20امیدوار مد مقابل…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کو خفیہ دستاویز پبلک کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کو خفیہ دستاویز پبلک کرنے سے روک دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ امید ہے وزیراعظم حلف کی خلاف ورزی اور ملکی مفاد کیخلاف معلومات افشا نہیں کریں گے۔ ایک شہری…

ایم کوایم کا حکومت سے علحیدگی کا اعلان ، وزیراعظم استعفیٰ دیں، اپوزیشن

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایم کوایم کا حکومت سے علحیدگی کا اعلان ، وزیراعظم استعفیٰ دیں، اپوزیشن نے مطالبہ کردیا،اپوزیشن رہنماوں نے کہا کہ بہتر اخلاقی راستہ یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان مستعفی ہو جائیں۔ ایم کیو ایم کے سربراہ خالد…

حلیم خان گروپ کا پرویز الٰہی کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف حلیم خان گروپ کا پرویز الٰہی کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے، مرکز کے بعد پنجاب میں بھی پی ٹی آئی حکومت کی کشتی ڈھول گئی. علیم خان گروپ کے ترجمان میاں خالد محمود کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

وزیراعظم استعفیٰ نہیں دیں گے ، دوست بھی دیکھیں گے دشمن بھی، فواد چوہدری

فوٹو:فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے وزیراعظم استعفیٰ نہیں دیں گے ، دوست بھی دیکھیں گے دشمن بھی، فواد چوہدری کا سوشل میڈیا پر بیان۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان آخری…

ایم کیو ایم حکومت سے الگ ہو گئی، دونوں وفاقی وزرا نے استعفے دے دیئے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ایم کیو ایم حکومت سے الگ ہو گئی، دونوں وفاقی وزرا نے استعفے دے دیئے،یہ فیصلہ اپوزیشن کے ساتھ ایم کیو ایم کے ساتھ دینے کے بعد سامنے آیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے دونوں وفاقی وزرا فروغ نسیم اور امین الحق نے…

وزیراعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط پر کابینہ کو دکھا دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط پر کابینہ کو دکھا دیا، یہ خط انھوں نے ہنگامی اجلاس میں وفاقی وزراء کو دکھایا ہے ، شام کو وزیراعظم کا قوم سے خطاب بھی ہو گا، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے قوم سے…

اصول تعلیم یا حصول تعلیم؟

طیبہ خان دنیا بھر میں تعلیمی درجہ بندی کے اعتبار سے فن لینڈ پہلے نمبر پر ہے ” سپر پاور ” امریکا 20ویں نمبر پر ہے۔2020ء تک فن لینڈ دنیا کا واحد ملک ہوگا جہاں مضمون ( سبجیکٹ ) نام کی کوئی چیز اسکولوں میں نہیں پائی جاتی، فن لینڈ کا کوئی بھی…

کانگو میں ہیلی کاپٹر گر گیا، 6 پاکستانی افسروں سمیت 8 فوجی شہید

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وسطی افریقا کے ملک کانگو میں ہیلی کاپٹر گر گیا، 6 پاکستانی افسروں سمیت 8 فوجی شہید ہو گئے، یہ سب  اقوام متحدہ کے امن مشن پر تھے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہیلی کاپٹر پوما ون امن مشن کے دوران…

شہبازصدر ہیں مگر ویٹو پاور لندن ہے، مریم نوازگروپ بھی ان ایزی تھا، پرویز الہٰی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نےن لیگ سے بات نہ بننے کی وجوہات بتا دیں، شہبازصدر ہیں مگر ویٹو پاور لندن ہے، مریم نوازگروپ بھی ان ایزی تھا، پرویز الہٰی کاکہنا صرف چار ماہ کےلئے آفر تھی۔…