ایمان حاضر مزاری رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ہائی کورٹ کی وکیل اورانسانی حقوق کی کارکن ایمان حاضر مزاری رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتارہوگئی ہیں۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بغاوت اور اشتعال انگیزی کے کیس میں آج ایمان مزاری کی ضمانت منظور…