آئندہ عام انتخابات میں نتائج کی وصولی کیلئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم تیار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات سے متعلق تیاریاں جاری ہیں، اس حوالے سے آئندہ عام انتخابات میں نتائج کی وصولی کیلئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم تیارکرلیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے الیکشن مینجمنٹ سسٹم پر الیکشن عملے…