شاداب خان کے ناقابلِ یقین کیچ کی ویڈیو

ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں شاداب خان کے ناقابلِ یقین کیچ کی ویڈیو، شاداب نے سب کو حیران کردیا۔ مہمان ٹیم کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے اس میچ میں شاداب خان نے 31ویں اوور میں محمد نواز کی گیند پر…

چوہدری وجاہت کے صاحبزادے حسین الہی نے ق لیگ کو خیر باد کہہ دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چوہدریچوہدری وجاہت کے صاحبزادے حسین الہی نے ق لیگ کو خیر باد کہہ دیا، کہا میں اس جماعت میں نہیں رہ سکتا جو امپورٹڈ حکومت کو سپورٹ کرتی ہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں حسین الہی نےپاکستان مسلم لیگ ق چھوڑنے کااعلان کیا،…

عمران خان دوبارہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ،لانگ تو مارچ ہوگا، خان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان دوبارہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ،لانگ تو مارچ ہوگا، خان کا تاریخ دینے سے قبل سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرنے کا بیان۔ پی ٹی آئی سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی…

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے 306 رن کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، بابر اعظم 103 اور…

سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)دعا زہرا کی مراد پوری ہوگئی، سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی۔ دعازہرا کیس کے حوالے سےسندھ ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیاہے کہ دعا زہرا کو اپنی مرضی سے…

مراد سعید نے بنی گالہ میں کرکٹ کھیلتے لمبا چھکا مار ا ، گیند جنگل میں گم

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) مراد سعید نے بنی گالہ میں کرکٹ کھیلتے لمبا چھکا مار ا ، گیند جنگل میں گم ہوگئی، پی ٹی آئی رہنما نے گیند جنگل میں پہنچانے کے بعد شرارتی انداز میں چھکے کو انجوائے کیا۔ سابق وفاقی وزیر اور…

ایران میں ٹرین پٹری سے اتر گئی ،17افراد جاں بحق ، 50زخمی ہو گئے

تہران( ویب ڈیسک)ایران میں ٹرین پٹری سے اتر گئی ،17افراد جاں بحق ، 50زخمی ہو گئے ، 12کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ، حادثہ میں متعدد افراد زخمی ہوئے جنھیں مختلف اسپتالوں میں پہنچایا گیا۔ یہ حادثہ ایران کے وسطی شہر مشہد اور یزد کے درمیان…

قلعہ سیف اللہ میں مسافر وین کھائی میں جاگری، 22 افراد جاں بحق

کوئٹہ( ویب ڈیسک)صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں مسافر وین کھائی میں جاگری، 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ کوئٹہ، ژوب قومی شاہراہ پر پیش آیاد جہاں اخترزئی ادوالہ کے مقام پر مسافر وین کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق…

یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ الیکشن سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ الیکشن سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا،سابق وزیر اعظم اور سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو مارچ 2021میں شکست ہوئی تھی۔ یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ہارنے کے باوجود سینیٹ…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملتان کی شدید گرمی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا، یہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کل 14 سال بعد کوئی بین الاقوامی کرکٹ میچ ہوگا. پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں تین میچوں کی…