کورونا وائرس چین سے نہیں امریکہ لیبارٹری سے لیک ہوا، امریکی پروفیسر

اسلام آباد: کورونا وائرس چین سے نہیں امریکہ لیبارٹری سے لیک ہوا، امریکی پروفیسر جیفری ساکس کا دعویٰ. کورونا وائرس کے حوالے سے ایک بیان میں امریکی پروفیسرجیفری ساکس نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس امریکا کی بائیو ٹیکنالوجی لیب میں تیار…

وزیراعلیٰ کا انتخاب،پنجاب اسمبلی کااجلاس 22 جولائی کوطلب

لاہور: وزیراعلیٰ کا انتخاب،پنجاب اسمبلی کااجلاس 22 جولائی کوطلب، اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے 22 جولائی کی شام کو4 بجے اجلاس طلب کیاگیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کا کہا ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں…

ملک کی خاطر خاموش ہوں ، پتہ ہے سازش کس نے کی؟ عمران خان

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے ملک کی خاطر خاموش ہوں ، پتہ ہے سازش کس نے کی؟ عمران خان نے کہامجھے پتہ ہے کہ پوری سازش کس طرح ہوئی ہے مگرمجبور کیا گیا تو چپ نہیں رہوں گا۔ سابق وزیراعظم نے اسلا م آباد میں…

ترقی پذیر ممالک سے منی لانڈرنگ کی حوصلہ افزائی نہیں ہونی چاہیے، عمران خان

اسلام آباد: ترقی پذیر ممالک سے منی لانڈرنگ کی حوصلہ افزائی نہیں ہونی چاہیے، عمران خان کا پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر سے ملاقات میں زور، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…

ہانگ کانگ میں طاقتور سمندری طوفان سے دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوجانے والا بحری جہاز ڈوب گیا،12ہلاک

بیجنگ: ہانگ کانگ میں طاقتور سمندری طوفان کے باعث دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوجانے والا بحری جہاز سمندر برد ہوگیا۔۔جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 30 تاحال لاپتہ ہیں عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ 2 جولائی کو پیش آیا تھاجس کے بعد سے…

دنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل،مناسک حج کا آغاز کل سے ہو گا

مکہ مکرمہ :مناسک حج کا آغاز کل سے ہورہاہے ، دنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل ہوچکی ہے۔رواں برس کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے حکام کے مطا بق سعودی عرب نے 45 سال سے کم عمر کی خواتین کو بھی…

بارشوں کا سلسلہ مزید کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد:جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آبادسمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواوٴں کے ساتھ موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔ابررحمت برسنے پر گرمی اورحبس کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے موسلادھار بارش کے باعث اسلام آباداورراولپنڈی کے…

کیپٹن کرنل شیر خان شہید

ماڑا جو گولی نہیں لگنی وہ نہیں لگے گی اور موت اسی گولی سے ہوگی جس پر ہمارا نام ہوگا،یہ الفاظ شیر کارگل کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے ہیں جو شہادت کے تئیس سال بعد بھی شجاعت اور بہادری کی ایک مثال ہے۔ پانچ جولائی شیر کارگل کیپٹن کرنل شیر خان کا…

پنجاب میں 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کی بجلی مفت کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پنجاب میں 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کی بجلی مفت کرنے کا اعلان، یہ اعلان وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی طرف سے کیا گیا ہے. حمزہ شہباز نے لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ آج بجلی مہنگی ہے، بجلی کا بل آتا ہے تو قیامت ڈھاتا ہے،…

بابرغوری پولیس وین کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھ کر ہتھکڑی بغیر عدالت پیش

کراچی : ایم کیو ایم رہنما بابر غوری عدالت پیش، 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا، پولیس نے ایم کیو ایم رہنما بابر غوری کو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے منتظم جج کے روبرو پیش کیا. ایم کیو ایم رہنما بابرغوری پولیس وین کی فرنٹ…