پی ٹی وی نے پرویز الہٰی کے بطور وزیراعلیٰ حلف کی تقریب لائیو نہ دکھائی

اسلام آباد: پی ٹی وی نے پرویز الہٰی کے بطور وزیراعلیٰ حلف کی تقریب لائیو نہ دکھائی، کچھ وقت کیلئے ونڈو میں جھلک دکھائی گئی اور صرف ٹکرز چلائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی اور اسی…

تحریک انصاف کے کارکنوں کا ملک بھر میں جشن، شہر شہر ریلیاں ، پارٹی ترانے

اسلام آباد:تحریک انصاف کے کارکنوں کا ملک بھر میں جشن، شہر شہر ریلیاں ، پارٹی ترانے رولنگ اور حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ ختم ہونے کی خوشی ، پی ٹی آئی کارکنوں کا شہر شہر جشن، قیادت کی طرف سے اللہ کے شکر اور جشن کی کال بدھ کی شام کی ہے مگر…

پنجاب میں فتح پر کل شام اللہ کا شکرادا کریں گے پھر جشن ہوگا، عمران خان

لاہور: پنجاب میں فتح پر کل شام اللہ کا شکرادا کریں گے پھر جشن ہوگا، عمران خان کا ٹوئٹر پر پیغام، اپنی قانونی ٹیم، پنجاب سمیت ملک بھر کی عوام کا ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا۔ عمران خان نے لکھا کہ پاکستان کے ان تمام لوگوں کے ساتھ جشن منائیں…

حمزہ شہباز کا حلف کالعدم قرار ،پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی رولنگ کیس،حمزہ شہباز کا حلف کالعدم قرار ،پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کا حکم چوہدری پرویز الہیٰ کو رات ساڑھے گیارہ بجے تک وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کا حکم جاری کردیا۔…

سپریم کورٹ ، ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کا فیصلہ محفوظ ، آج شام پونے 6 بجے سنایا جائے گا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج شام پونے 6 بجے سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ کیس کی سماعت کی۔ ڈپٹی…

رولنگ کیس، فل کورٹ بنانا کیس کو غیر ضروری التوا کا شکار کرنے کے مترادف ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں کہاہے کہ اس کیس کو جلد مکمل کرنے کو ترجیح دیں گے، فل کورٹ بنانا کیس کو غیر ضروری التوا کا شکار کرنے کے مترادف ہے، فل کورٹ بنتا تو معاملہ ستمبرتک چلا جاتا کیونکہ…

کترینہ کیف اور ان کے شوہر کو بھی قتل کی دھمکیاں

نئی دہلی: بالی ووڈکی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف اور ان کے شوہر وکی کوشل کو سوشل میڈیا پر نامعلوم شخص کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں وصول ہوئیں۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری میں اداکاروں کو جان سے مار دینے کی دھمکیوں…

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس ، گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ نے گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکمنامہ تین صفحات پر مشتمل ہے جس میں فیصلہ سنایا گیا کہ دوران سماعت فریقین کے وکلا نے فل کورٹ کے حوالے سے گزارشات کیں، ہم نے وکلا…

ججز کی تعیناتی میں چیف جسٹس کی جلد بازی سوالیہ نشان ہے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس موٴخر کرنے کے لیے خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ججز کی تعیناتی میں چیف جسٹس کی جلد بازی سوالیہ نشان ہے۔ جوڈیشل کمیشن کے رکن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…