سیکیورٹی فورسزکا ضلع کیچ میں آپریشن ، 6 دہشت گرد مارے گئے،ایک جوان شہید

راولپنڈی :سیکیورٹی فورسزکے ضلع کیچ کے عام علاقے ہوشاب میں آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد مارے گئے۔فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک اہلکار شہید ،ایک زخمی جبکہ دہشتگردو ں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ بھی برآمدکرلیاگیا۔ آئی ایس پی آر…

تینوں جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے اکٹھے سنائے جائیں،عمران خان کامطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ تینوں جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے اکٹھے سنائے جائیں، پوری دنیا میں اس قسم کے طریقے سے فارن فنڈنگ کی جاتی ہے۔ عارف نقی کو 20، 25 سال سے جانتا ہوں ، وہ پاکستان اور شوکت…

تائیوان معاملے پر امریکہ اور چین کے درمیان پھر تلخی

واشنگٹن: چین نے تائیوان کے مسئلے پرامریکہ کو خبردار کیاہے کہ آگ سے کھیلنے والے جل جائیں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کے صدرشی جن پنگ نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ٹیلی فونک گفتگو میں تائیوان کے حوالے سے کہا کہ امریکہ ون چائنا پالیسی کا…

نئے سال کا چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم الحرام اتوار کو ہوگی

اسلام آباد: ملک بھر میں نئے سال کا چاند نظر نہیں آیا ۔ یکم محرم الحرام اتوار31جولائی کو ہوگی۔ نئے اسلامی سال 1444 ہجری کے پہلے مہینے محرم الحرام 1444ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا جس کی صدارت…

ججز نامزدگیاں مسترد کر دی تھیں اعلامیہ حقائق کے بر عکس ہے، جسٹس طارق مسعود 

اسلام آباد : ججز نامزدگیاں مسترد کر دی تھیں اعلامیہ حقائق کے بر عکس ہے، جسٹس طارق مسعود   کا چیف جسٹس اور جوڈیشل کمیشن کے ارکان کو خط۔ جسٹس طارق مسعود کے خط میں جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کی تفصیلات بتائی گئی اور مطالبہ کیاگیا ہے کہ جوڈیشل…

تحریک انصاف کے سبطین خان اسپیکرپنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے

لاہور: مسلم لیگ ن کو ایک اور شکست کاسامنا کرنا پڑا ہے اور تحریک انصاف کے سبطین خان اسپیکرپنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ کے دروان تحریک انصاف کے امیدوارسبطین خان 185 ووٹ لے کر اسپیکر منتخب ہوئے، ان کے مد مقابل ن…

چوہدری شجاعت کو ق لیگ کی صدارت سے ہٹانے کا اعلان، 10دن میں پارٹی الیکشن

اسلام آباد: چوہدری شجاعت کو ق لیگ کی صدارت سے ہٹانے کا اعلان، 10دن میں پارٹی الیکشن،مسلم لیگ ق کے دس دن کے اندر پارٹی الیکشن ہوں گے جس میں طارق بشیر چیمہ کو بھی فارغ کردیا عہدے سے ہٹا دیا جائے گا۔ مسلم لیگ ق کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی اجلاس کے…

کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.35 فیصد ہوگئی

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں جس سے مزید ایک شخص دم توڑ گیا۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 20 ہزار678 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 693 کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ…

غلاف کعبہ 30 جولائی کو تبدیل کیا جائے گا, انتظامیہ الحرمین الشریفین

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کی الحرمین الشریفین انتظامیہ نے کہا ہے کہ غلاف کعبہ 30 جولائی ( ہفتہ کو )تبدیل کیا جائے گا۔ سعودی خبررساں ادارے نے الحرمین الشریفین انتظامیہ کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ یکم محرم الحرام کو الحرمین انتظامیہ کے سربراہ…

مون سون سیزن، سندھ بھر میں ملیریا کے رواں سال 49 ہزار 111 کیسز رپورٹ،محکمہ صحت سندھ

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں مون سون سیزن میں مچھروں کی بھرمار ہو گئی، رواں سال ملیریا کے 49 ہزار 111 کیسز رپورٹ ہوئےہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے بھر میں ملیریا کے رواں سال 49 ہزار 111 کیسز رپورٹ ہوئے، سب سے زیادہ کیسز عمر کوٹ میں…