فوٹو:فائل
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پرموٹرسائیکلزمیں تصادم،خاتون سمیت 2 پولیوورکرزجاں بحق،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، موٹرسائیکل سوار بھی شدید زخمی ہوگیا۔
راولپنڈی کی اڈیالہ روڈ پر آمنے سامنے سے آنے والے تیز رفتار موٹر سائیکل آپس میں…
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے کمانڈر رائل سعودی لینڈ فورسز کی ملاقات
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ المطیر نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی
اسرائیل اورحماس کی یرغمالیوں کی رہائی کےلیے جنگ بندی میں توسیع پر بات چیت
قطر، مصر اور امریکا جنگ بندی میں توسیع کے لیے دباوٴ ڈال رہے ہیں لیکن تاحال یہ واضح نہیں ہے کہ ایسا ہو گا یا نہیں
عمران خان کے 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
چیئرمین پی ٹی آئی کی عمران خان اہلیہ بشریٰ بی بی، بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان بھی کمرہعدالت میں موجود تھیں، اس کے علاوہ نیب پراسیکیوٹر مظفر عباسی کی سربراہی میں 5 رکنی ٹیم بھی اڈیالہ جیل پہنچی تھی
فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ حبہ چوہدری سے علیحدہ ملاقات کی اجازت
چیف کمشنر نے عدالت کو بتایا کہ فواد چودھری کو جیل میں بہتر کلاس بی بھی دے دی گئی ہے
سارہ انعام قتل کیس،گرفتارملزم شاہنوازامیراسلحہ برآمدگی کیس میں بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سارہ انعام قتل کیس،گرفتارملزم شاہنوازامیراسلحہ برآمدگی کیس میں بری کردیے گیے، کیس میں دوران تفتیش پولیس نے شاہنواز امیر سے غیر اسلحہ یافتہ کلاشنکوف برآمد کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ…
عالیہ بھٹ کی بھی ڈیپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی حسینائیں رشمیکا مندانا، کترینہ کیف اور کاجول کے بعد اب عالیہ بھٹ کی بھی “ڈیپ فیک” (جعلی) ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں اداکارہ بولڈ لباس میں ملبوس ہیں اور وہ فحش اشارے کررہی ہیں۔
گزشتہ…
وزیر اعظم کے مشیراحدچیمہ کو آمدن سے زائد اثاثے ریفرنس میں کلین چٹ مل گئی
نیب نے کہا ہے کہ احد چیمہ کے رشتہ داروں سعدیہ منصور، منصور احمد اور نازیہ اشرف کے اکاوٴنٹس احد چیمہ کے بے نامی اکاوٴنٹس نہیں ہیں
حج 2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سرکاری سکیم کے تحت حج 2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع ہوگئی۔ آئندہ برس تقریباً 89 ہزار 605 پاکستانی سرکاری سکیم کے تحت حج کریں گے۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج سکیم کے تحت 15 نامزد بینکوں میں حج…
نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالت عالیہ نے ریمارکس دیئے کہ بی بی سی اس درخواست میں فریق نہیں آپ کا بی بی سی کا حوالہ مجھے پسند نہیں آیا۔…