فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے لطیف کھوسہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی لیک آڈیو کے فرانزک کا حکم دے دیا۔عدالت نے ڈی جی آئی ایس آئی بھی رپورٹ دیں کہ آڈیو کس نے ریلیز کی، عدالت نے ایف آئی اے، پیمرا اور پی ٹی اے کو بھی…
امریکی خاتون کا ٹریفک حادثات میں مارے گئے جانوروں سے متعلق حیرت انگیز دعویٰ
فوٹو فائل
اوریگون: امریکا میں چار سال سے قدرتی مقامات میں رہائش اختیار کرنے والی خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ سڑک پر مارے گئے جانوروں کا گوشت کھاتی ہیں تاکہ ان کی موت بےمقصد نہ ہو۔
امریکی ریاست اوریگون سے تعلق رکھنے والی مینڈرس بارنیٹ ایک حیرت…
سکھ رہنما قتل سازش، امریکی حکام بھارت پہنچ گئے
فوٹو فائل
واشنگٹن: مودی سرکار کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی۔ امریکی سرزمین پر علیحدگی پسند سکھ کی سازش پکڑے جانے پر امریکی حکام نئی دہلی پہنچ گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے نائب مشیر برائے قومی سلامتی جون فائنر کی…
سائیبیریا میں درجہ حرارت منفی 56 ہوگیا،معمولات زندگی درہم برہم
فوٹو فائل
ماسکو: روس کے علاقے سائبیریا میں درجہ حرارت منفی 56 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائبیریا کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ برفانی طوفان کی یخ بستہ ہواؤں…
میٹا کا فیس بک اور انسٹا گرام کے درمیان میسجنگ فیچر ختم کرنے کا فیصلہ
فوٹو فائل
کیلی فورنیا: فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے دونوں ایپس کے درمیان میسجنگ فیچر کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میٹا نے 2020ء میں کراس ایپ میسجنگ فیچر متعارف کرواتے ہوئے کہا تھا کہ انسٹا گرام، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر…
شفاف اور پرامن انتخابات کیلئے پوری طرح تیار اور پر عزم ہیں،چیف الیکشن کمشنر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ شفاف اور پرامن انتخابات کیلئے پوری طرح تیار اور پر عزم ہیں۔ عوام کو یاد رکھنا چاہیے کہ آپ کے ہاتھوں میں ووٹ کی طاقت ہے، اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کو سامنے رکھ کر اپنے…
پاک فوج خون کے آخری قطرے تک وطن کی حفاظت کرے گی،آرمی چیف
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کاکہناہے کہ قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے، کامیابی پاکستان کا مقدر ہے اور پاک فوج مادر وطن کے ایک ایک انچ کی حفاظت کا بے لوث اور مقدس فرض خون کے آخری قطرے تک ادا کرتی رہے…
نیشنل ٹی 20 کپ سپر ایٹ،راولپنڈی، کراچی وائٹ،لاہور بلیوز اور پشاور کی جیت
ایبٹ آباد کی ٹیم 9 وکٹ پر 174 رنز بناسکی۔ کامران غلام 67 رنز بناکر نمایاں رہے۔یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس پر میچ میں راولپنڈی نے لاہور وائٹس کے خلاف 5 وکٹ سے کامیابی حاصل کی
نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل پر سماعت جاری
احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی 7سال قید کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی
سابق آرمی چیف جنرل باجوہ سائفر کیس میں بطور گواہ پیش ہونے کوتیار
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق آرمی چیف جنرل باجوہ سائفر کیس میں بطور گواہ پیش ہونے کوتیار ہیں، تاہم انہیں اس بات کیلئے فوجی حکام سے اجازت کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔
یہ دعویٰ روزنامہ جنگ میں سینئر صحافی انصار عباسی کی ایک رپورٹ میں کیا گیا…