ملک کے معاشی و سیاسی بحران کا  ایک ہی حل شفاف انتخابات ہیں، عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی و سیاسی بحران کا  ایک ہی حل شفاف انتخابات ہیں، عمران خان کا کہنا ہے کہ اس کے لیے نیا الیکشن کمیشن تشکیل دیا جائے، الیکشن کمیشن کے ایسے ممبران بنائے جائیں جن پر سب کو اعتماد ہو۔…

عدالتی اصلاحات کےلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد قومی اسمبلی میں منظور

اسلام آباد: عدالتی اصلاحات کےلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد قومی اسمبلی میں منظور،قومی اسمبلی میں منظور ہونے والی قرارداد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی۔ قراردار میں کہا گیا ہے کہ قوانین کی منظوری اور آئین میں ترمیم صرف…

کینیڈا بھر میں ریفرنڈم برائے خالصتان کرانے کا اعلان، خالصتان کا نقشہ جاری کیا

خصوصی رپورٹ / فیاض ولانہ ٹورنٹو: بھارت سے علیحدگی اور دنیا کے نقشے پر سکھ کمیونٹی کے اپنے علیحدہ وطن کے حصول کے لئے کوشاں سکھ فار جسٹس نامی تنظیم کے روحِ رواں بیرسٹر گُرپت ونت سنگھ پَنوں اور کونسل آف خالصتان کے صدر ڈاکٹر بخشیںش سنگھ سندھو…

آرمی آفیسرکی کار دریا میں گر گئی، خاندان کے 7 افراد جاں بحق

فوٹو : فائل سکردو: آرمی آفیسرکی کار دریا میں گر گئی، خاندان کے 7 افراد جاں بحق،افسوسناک حادثہ بلتستان کے بالائی علاقے کھرمنگ میں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دریائے سندھ میں گرنے والی کار میں آرمی آفیسر اور اہلیہ سمیت سات افرادسوار…

وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد : وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دیدی، کہا کہ اگر انتقامی کارروائی شروع دیتے ہوئے کہا سمری پر کام شروع کردیا ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کل شام سے باتیں ہورہی ہیں کہ…

اورسیز پاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق عمران خا ن کی درخواست پراعتراضات ختم

اسلام آباد: اورسیز پاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق عمران خا ن کی درخواست پراعتراضات ختم، رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر سماعت میں اعتراضات ختم کئے گئے.  کورٹ نے اورسیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے سے متعلق عمران خا ن کی درخواست پراعتراضات ختم کردیئے، اس…

پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا مزید 4 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا مزید 4 افراد انتقال کر گئے، ملک میں ایک بار پھر کورونا وائرس کی لہر میں شدت آ گئی۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں 16ہزار 704 کوویڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے620 افراد میں وائرس کی…

ڈالر آج پھر 3روپے 57 پیسے مہنگا ہو گیا، ملکی قرضوں میں 6 ہزار 5 سو ارب اضافہ ہو گیا

کراچی: ڈالر آج پھر 3روپے 57 پیسے مہنگا ہو گیا، ملکی قرضوں میں 6 ہزار 5 سو ارب اضافہ ہو گیا، امریکی کرنسی کی نئی قیمت 236 روپے 50 پیسے پر جا پہنچی ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے تمام تر دعووں کے باوجود پاکستانی روپے کی بدترین گراوٹ کا…

چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پرویزالہٰی سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری تقریب ایوان صدر اسلام آبادمیں ہوئی،تقریب میں مونس…

پی ٹی وی نے پرویز الہٰی کے بطور وزیراعلیٰ حلف کی تقریب لائیو نہ دکھائی

اسلام آباد: پی ٹی وی نے پرویز الہٰی کے بطور وزیراعلیٰ حلف کی تقریب لائیو نہ دکھائی، کچھ وقت کیلئے ونڈو میں جھلک دکھائی گئی اور صرف ٹکرز چلائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی اور اسی…