فوٹو : فائل
لاہور: پاکستان کے شہرہ آفاق گلوکار عاطف اسلم نے میڈیکل لیبارٹری کے قیام کیلئے دو کروڑ روپے عطیہ کیے ہیں۔
گلوکار کی طرف سے عطیے کی رقم ویلفیئر آرگنائزیشن جے ڈی سی کو دی گئی ہے جو اس رقم کو اپنے ہیلتھ پروجیکٹ میں استعمال کرے…
ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں پھرسر گرم
فوٹو فائل
ممبئی: ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کے افواہیں پھر گرم ہوگئیں اور اب بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشوریا نے بچن ہاؤس کو چھوڑ دیا ہے۔
بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی میں علیحدگی کی خبریں کافی عرصے سے گردش میں ہیں اور حال…
جسٹس سردار طارق مسعود نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا
فائل:فوٹو
اسلا م آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا۔
سینئر جج جسٹس اعجازالاحسن نے قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود سے حلف لیا، تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ اور لاہور ہائی…
فواد چوہدری کی جان خلاصی مشکل ہو گئی نیب سے وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
اسلا م آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جان خلاصی مشکل ہو گئی نیب سے وارنٹ گرفتاری جاری، نیب کے مطابق فواد چوہدری پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کا الزام ہے.
نیب سیکشن 24 اے کے تحت فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جاتے ہیں۔…
سانحہ آرمی پبلک سکول کی 9 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
فائل:فوٹو
پشاور: سانحہ آرمی پبلک سکول کی 9 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔نو سال بعد بھی سانحہ آرمی پبلک سکول کا غم آج بھی تازہ ہے
سال 2014 کو آج ہی کے دن سفاک دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔
16 دسمبر سال 2014ء کے دن تعلیم اور امن…
پاکستان اور بھارت کو شکست بنگلہ دیش اورامارات انڈر19 ورلڈ کپ کے فائنل میں
دبئی میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں یو اے ای نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور پاکستان کو 11 نز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کےاعلان سے پہلےجعلی شیڈول جاری کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کےاعلان سے پہلےجعلی شیڈول جاری کردیا، یہ سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا۔
مسلم لیگ ن کے سینئررہنما اسحاق ڈار کو ذمہ دارسیاستدان سمجھتے ہوئےبعض میڈیاحلقوں نے اسے رپورٹ بھی کیا…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، پٹرول14 روپے فی لیٹرسستا
پیٹرول کی نئی قیمت 267 روپے 34 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 276 روپے21 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
سپریم کورٹ نےلاہور ہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا،چیف جسٹس جج اوروکیل پر برہم
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور علی شاہ شامل تھے جبکہ عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی گئی
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا،پولنگ ڈے8 فروری
فوٹو: فائل
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا،پولنگ ڈے8 فروری ہی برقراررکھا گیاہے جس کا پہلے ہی عدالت حکم دے چکی تھی۔
الیکشن کمیشن سے جاری شیڈول کے مطابق 20 سے 22 دسمبر تک امیدوارکاغذات نامزدگی جمع کراسکیں…