پی ٹی آئی کا ملک گیر جلسوں کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کی جانب سے ملک گیر جلسوں کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے تحت چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ملک کے 17 شہروں میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق 21 اگست بروز اتوار راولپنڈی، 24 اگست بروز…

یہ 70کی دہائی نہیں کہ پاگل پن میں کوئی کسی جماعت کو تحلیل کرے گا

اسلام آباد:ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو 24 اگست کے لیے پری ایڈمیشن نوٹس جاری کردیاگیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے کہا ہے کہ یہ 70 کی دہائی نہیں کہ پاگل پن میں کوئی کسی جماعت کو تحلیل کرے…

سنکیانگ سے متعلق من گھڑت رپورٹس نے ثقافتی خوبصورتی کو متاثر کیا

اسلام آباد(طاہر اعوان) سنکیانگ سے متعلق من گھڑت رپورٹس نے ثقافتی خوبصورتی کو متاثر کیا جعلی اور پلانٹڈ خبروں سے سماجی و اقتصادی ترقی بارے غلط فہمیاں پیدا کی گئیں یہ بات چینی سفارت خانے میں تعینات ایک سینئرسفارتکاروانگ شینگ جی نے "سنکیانگ…

ملیر ندی میں ڈوبنے والے خاندان کی 5لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری

کراچی : ملیر ندی میں ڈوبنے والے خاندان کی 5لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری ہے نیوی کے غوطہ خوروں کے علاوہ امدادی ٹیمیں سرچ آپریشن میں مصروف۔ بد قسمت خاندان کراچی سے حیدرآباد جاتے سیلابی ریلے کی زد میں آیا۔ کار ملیر ندی میں بہہ گئی تھی جس…

شہباز گل کی طبیعت تسلی بخش ہے،میڈیکل رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔ اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے مطابق شہباز گل کی طبیعت تسلی بخش ہے ، انہیں دل کی تکلیف نہیں ہے۔ چار سینئر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے شہبازگل کا طبی معائنہ کیا۔ رپورٹ…

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا ہے۔

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ٹویٹ میں کہا کہ ہم مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور سیلاب متاثرین کے لیے مدد کر رہے ہیں۔…

اسلام آباد ہائی کورٹ،شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اور…

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمہ میں شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اور میڈیکل افسر کو متعلقہ ریکارڈ کے ساتھ آج ہی دن تین بجے طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے آئی جی اسلام آباد، ایس ایس پی…

لاہور ہائیکورٹ ، وزیراعظم شہباز شریف اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر مسترد کر دی۔ وزیراعظم سمیت انکی کابینہ کو نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ الیکشن کمیشن کس اختیار کے…

ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 مریض جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے22 ہزار679 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 578افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ گزشتہ 24…

طالبہ خدیجہ پر تشدد ، ملزمہ ماہم سمیت 6ملزمان گرفتار، گھر سے شراب بھی برآمد

فوٹو: انا شیخ ، ماہم فائل فیصل آباد: طالبہ خدیجہ پر تشدد ، ملزمہ ماہم سمیت 6ملزمان گرفتار، گھر سے شراب بھی برآمد ہو گئی ، پورے گھر والوں نے مل کر میڈیکل کی طالبہ خدیجہ غفور کو گھر سے اغوا کرکے اپنے گھر لے جا کر جوتے چاٹنے پر مجبور کیا اور…