شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبہ کیلئے خصوصی مراعات پیکیج

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبہ کیلئے خصوصی مراعات پیکیج دینے کی تیاری کا حکم ۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ طلباء کے لیے فیسوں کی معافی، انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ طلباء کے لئے خصوصی وظائف…

کشمیر کی آزادی کی تاریخ کا سنہری باب ،بابائے حریت سید علی گیلانی کی پہلی برسی

فائل :فوٹو اسلام آباد:پاکستان سمیت لائن آف کنڑول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری بابائے حریت سید علی گیلانی کی پہلی برسی منا رہے ہیں۔ سید علی شاہ گیلانی 29 ستمبر 1929 میں نہر زنیہ گیر کے قریب بانڈی پورہ کے گاوٴں زرمنز میں پیدا…

عمران خان کی جج دھمکی کیس میں 12 ستمبر تک ضمانت منظور

فائل :فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت کے حکم پر سابق وزیراعظم عدالت پیش ہوگئے عدالت نے دلائل سننے کے بعد عمران خان کی جج دھمکی کیس میں 12 ستمبر تک ضمانت منظور کر لی اور سماعت ملتوی کردی. اس سے پہلے عدالت نے درخواست ضمانت کی…

کورونا وائرس سے متاثرہ مزید ایک مریض چل بسا

فائل :فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثر ایک اورجان کی بازی ہارگیاجبکہ 219 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 17 ہزار 628 ٹیسٹ کیے گئے،…

پٹرولیم مصنوعات سستا کرنے کی خبریں چلوا کر رات گئے قیمتیں مزید بڑھا دی گئیں

فوٹو: فائل اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات سستا کرنے کی خبریں چلوا کر رات گئے قیمتیں مزید بڑھا دی گئیں،پٹرولیم کمپنیوں کی سفارشات کے برعکس شہباز شریف کی قیادت میں مخلوط حکومت نے غریب عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت…

اچھی خبر، پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب16 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے

اسلام آباد: ملکی معاشی استحکام کیلئے عالمی ادارے سے اچھی خبر، پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب16 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری اعلامیہ میں پاکستان کو آئی ایم ایف کی منظور کردہ رقم ملنے کی تصدیق کر دی گئی۔…

ایران اور افغانستان سے پیاز اور ٹماٹر درآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے ایران اور افغانستان سے پیاز اور ٹماٹر درآمد کرنے کی منظوری دے دی، درآمدی پیاز پر ٹیکس میں چھوٹ دی جائے گی۔ وزیر تجارت نوید قمر نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دی،انھوں نے بتایا…

پی ٹی وی میں خواتین جنسی ہراسگی کا شکار ہوئیں،سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری

اسلام آباد: پی ٹی وی میں خواتین جنسی ہراسگی کا شکار ہوئیں،سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری کردیا گیا ،مجرم پر جرمانہ کرتے ہوئے متاثرہ خواتین کو 5،5 لاکھ روپے ادا کرنے کاحکم دیاگیا۔ آٹھ صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصورعلی شاہ نے تحریرکیا، فیصلے میں…

تباہ کن سیلاب ،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

فائل :فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ عالمی ادارے کے ترجمان کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ سیکرٹری جنرل، پاکستان میں سیلابی صورت حال کے پیش نظر اظہار…

عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم

فائل :فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ میں…