فوٹو : فائل
اسلام آباد : 27ویں ترمیم کے مطابق تین آئینی و عدالتی اداروں کی تشکیل نو کردی گئی،جسٹس جمال خان مندوخیل کو سپریم جوڈیشل کونسل کا رکن مقرر کر دیا گیا ہے، جبکہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ ہوں گے
سپریم…
الیکشن کمیشن نے بالآخر اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا
الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں کی گئی حالیہ ترمیم آئین اور قانون سے متصادم ہے
آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا اصلاحات ایجنڈا
فوٹو : سوشل میڈیا
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد قانون ساز اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ یہ عہدہ ان کے لیے اعزاز بھی ہے اور بڑی ذمہ داری بھی۔
انہوں نے…
چوہدری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب
فوٹو : سوشل میڈیا
مظفرآباد :چوہدری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہو گئے ہیں،انھیں36 ووٹ
ملے جبکہ 2 ووٹ خلاف پڑے، مسلم لیگ ن نے تحریک عدم اعتماد میں پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا ۔ نئے وزیراعظم…
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کو نوجوانوں پر گولی چلانے کے جرم میں سزائے موت
ڈھاکہ کورٹ کے بنگلہ دیش ٹریبونل نے انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا، اس واقعہ کے بعد 1400 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، اور شیخ حسینہ کی جلاوطنی کی کہانی بھی اب بنگلہ دیش خبر کا حصہ بن چکی ہے۔
پاکستان کا سری لنکن کیخلاف ونڈے سیریز میں کلین سویپ ،تیسرا میچ بھی جیت لیا
فوٹو : سوشل میڈیا
راولپنڈی : پاکستان کا سری لنکن کیخلاف ونڈے سیریز میں کلین سویپ ،تیسرا میچ بھی جیت لیا،وکٹ کیپربیٹر محمد رضوان نے لگاتار دوسری نصف سنچری کی اور ناقابل شکست واپس آئے۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان…
پاکستانی شاہینز نے بھارت کیخلاف ناقابل فراموش پرفارمنس دی، محسن نقوی
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے بھارت اے کے خلاف پاکستان شاہینز کی فتح کو فخر کا لمحہ قرار دیدیا۔
محسن نقوی نے رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان کی فتح پر کہا کہ ٹورنامنٹ میں پاکستانی شاہینز نے بھارت…
ججز کے استعفےآئین، قانون کی بالادستی کا خواب دیکھنے والوں کیلئے لمحہ فکریہ ہیں، سعد رفیق
فوٹو : فائل
لاہور : مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد ججز کے مستعفی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ججز کے استعفےآئین، قانون کی بالادستی کا خواب دیکھنے والوں کیلئے لمحہ…
کلکتہ ٹیسٹ،بھارت کی بدترین شکست،124 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری ٹیم 93 پر آؤٹ
جنوبی افریقا نے پہلا ٹیسٹ 30 رنز سے جیت لیا
28ویں آئینی ترمیم کی تیاری، 12 نئے صوبے ، رنا ثنااللہ نے ترمیم آنے کی تصدیق کردی
ممکنہ 28ویں ترمیم کا فوکس الیکشن کمیشن، پارلیمنٹ کی مدت، دوہری شہریت اور نئے صوبوں کی تشکیل جیسے بڑے آئینی معاملات پر ہوگا