صوبہ ہزارہ تحریک وفد کا پارلیمنٹ میں بل منظوری کیلئے وزیراعظم سے ملنے کا فیصلہ

اسلام آباد: صوبہ ہزارہ تحریک وفد کا پارلیمنٹ میں بل منظوری کیلئے وزیراعظم سے ملنے کا فیصلہ، موجودہ حکومت 5 ماہ سے اقتدار میں ہے لیکن پارلیمنٹ میں صوبہ ہزارہ بل پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ یہ فیصلہ صوبہ ہزارہ تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس…

این ڈی ایم اے نے طوفانی بارشوں, جانی ومالی نقصان سے متعلق رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد:سیلاب کی تباہ کاریاں ،طوفانی بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی۔لاکھوں افراد متاثر ، فصلیں ، مکان ، دوکانیں،سڑکیں ، پل سب تباہ ہوگئے ۔ طوفانی بارشوں اورسیلاب سے 30لاکھ سے زائد افراد متاثر ،4 لاکھ13ہزار گھروں کو نقصان…

کراچی ڈویژن میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی

فائل :فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دوسرے مرحلے کے تحت کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے ہیں انتخابات 28 اگست کو ہونے تھے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری وضاحتی اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ حالیہ سیلاب…

پاکستان اور قطر کامختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

دوحا: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی سے ملاقات کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید…

پاکستان کی بھارت میں حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت

فائل فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے ایک اور عہدیدار کی طرف سے حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان بی جے پی رکن راجہ سنگھ کی طرف سے حضور ﷺکے متعلق انتہائی اشتعال…

شہباز گل کے مزید فزیکل ریمانڈ کی استدعا مسترد ، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

فائل :فوٹو اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کے مزید فزیکل ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ شہباز گل کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر…

لاہور ہائیکورٹ نے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف دیدیا

لاہور :لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلز میں فیول ایڈجسمنٹ ٹیکس منہا کرکے باقی بل جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے وفاقی حکومت ، ایف بی آر ، لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا اور 14…

توشہ خانہ ،حکومتی ایم این ایز کاعمران خان کی نااہلی کے لیے ریفرنس خارج

فائل :فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ سے متعلق حکومتی اراکین قومی اسمبلی کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے لیے ریفرنس خارج کردیا۔ الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے لیے…

الیکشن کمیشن ، عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلیں خارج

فائل :فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلیں خارج کردیں۔ الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلوں پر…

وزارت داخلہ شہباز گل تشدد الزامات پر انکوائری کرائے،اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل: فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے شہباز گل پر تشدد کی تحقیقات کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔عدالت نے کہا کہ وزارت داخلہ شہباز گل تشدد الزامات پر انکوائری کرائے۔ ہائی کورٹ نے حکم نامے مین کہا کہ…