جنرل باجوہ سے ملاقات سے متعلق مزید کوئی تفصیلات نہیں بتائی جا سکتیں،امریکا

واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان میں آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق کہا ہےپاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب حکومت ہے، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے یہ جواب آرمی چیف کی تعیناتی سے تعلق ایک سوال کے جواب میں دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ میں بدھ 12…

نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کو 48 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کو 48 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا، بنگلہ دیش کو سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں لگاتار تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے کھلانے کا تجربہ کیا جو بری طرح ناکام ثابت ہوا…

بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

فائل::فوٹو نئی دہلی: بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔طیارے کا پائلٹ محفوظ رہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کرتباہ ہونے ہوگیا تاہم طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔…

اثاثہ جات ریفرنس،اسحاق ڈار کی حاضری معافی کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اثاثہ جات ریفرنس میں حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔ احتساب عدالت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں وکیل کی جانب سے استدعا کی گئی کہ اسحاق…

عمران خان کی گرفتاری کی ایک اور کوشش ناکام، عدالت نے ریلیف دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:عمران خان کی گرفتاری کی ایک اور کوشش ناکام، عدالت نے ریلیف دے دیا،عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں 18 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور، سماعت کے دورانجسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اس کیس میں خصوصی عدالت کو ضمانت کی درخواست…

موڈیز نے پاکستان کے 5 بینکوں کی ریٹنگ منفی کردی

کراچی : پاکستانی معیشت کے برے دن ختم نہ ہوئے پاکستانی ریٹنگ گرانے کے بعد موڈیز نے پاکستان کے 5 بینکوں کی ریٹنگ منفی کردی. موڈیز انوسٹرز سروسز نے پاکستان کے پانچوں بینکوں کا ڈپازٹ ریٹنگ آؤٹ لک منفی قرار دیا ہے۔ ان بینکوں کی لمبے عرصے کی…

وزیر داخلہ پنجاب کرنل ہاشم ڈوگر نے استعفی دے دیا

لاہور : وزیر داخلہ پنجاب کرنل ہاشم ڈوگر نے استعفی دے دیا، انھوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی پنجاب کو بھجوا دیا ہے. بتایا جاتا ہے کہ کرنل ہاشم ڈوگر سے تحریک انصاف کی اعلی قیادت مطمئن نہیں تھی جبکہ پارٹی کے کارکن بھی بار بار ان سے مستعفی ہونے…

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے11 افراد کیخلاف فارن فنڈنگ کا مقدمہ درج

اسلام آباد: عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے11 افراد کیخلاف فارن فنڈنگ کا مقدمہ درج کرلیا، یہ مقدمہ ایف آئی اے کی طرف سے درج کیاگیا ہے۔ یہ مقدمہ کارپوریٹ بینکنگ سرکل نے درج کیا،مقدمہ کے مطابق ملزمان نے فارن ایکسچینج ایکٹ کی خلاف ورزی کی…

آصف زرداری کے توشہ خانہ سے3 گاڑیاں لینے کیخلاف ریفرنس دائر

اسلام آباد: آصف زرداری کے توشہ خانہ سے3 گاڑیاں لینے کیخلاف ریفرنس دائر کردیاگیا، یہ ریفرنس پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دائر کیا گیاہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آصف زرداری کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرایا گیا ہے جس…

پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی: پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ، میجر جنرل نعمان زکریا، میجر جنرل محمد ظفر اقبال، میجر جنرل ایمن…