آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کا تحریری فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کا اکثریتی فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے جو 95 صفحات پر مشتمل ہے۔ فیصلے کا…

وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ ہائیکورٹ نے معطل کردیئے

راولپنڈی: وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ ہائیکورٹ نے معطل کردیئے، رانا ثناللہ کی گرفتاری کےلئے کسی قسم کی کارروائی نہ کی جائے۔ عدالت نے محکمہ اینٹی کرپشن کو وارنٹ گرفتاری پر تمام اقسام کی کارروائی سے روکتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ…

میاں جاوید لطیف کی 27 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی دس دس ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض 27 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو لاہور اور پشاور میں درج مقدمات میں گرفتار سے روک دیا ہے۔ عدالت نے سیکرٹری داخلہ کو تمام…

امریکہ ،مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پولیس افسر سمیت پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے تفریح مقام پر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پولیس افسر سمیت پانچ افراد کوہلاک کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے دارالحکومت رالی کے ہائکنگ ٹریل پر پیش…

کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں 4.89 روپے فی یونٹ کمی،ملک بھر کے لیے 19 پیسے اضافے کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں 4.89 روپے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اورساتھ ہی ملک بھر کے لیے 19 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی 4روپے 89 پیسے فی یونٹ…

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا ایک اور مسجد پر دھاوا،توڑ پھوڑ

فائل:فوٹو نئی دہلی: مودی سرکار نے کھلی چھوٹ دیدی، بھارت میں ہندو انتہاپسند غنڈوں نے ایک اورمسجد پر دھاوا پرتوڑ پھوڑ کی اورنمازیوں کو دھمکیاں دیں۔ مودی سرکار میں ہندو انتہاپسند منظم منصوبہ بندی سے مسلسل مساجد پرحملے کررہے ہیں۔ پولیس کی…

سوئس حکومت کابرقعہ پہننے پر ایک ہزار ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو سوئٹزرلینڈ حکومت نے ایک قانونی مسودہ پارلیمنٹ کو ارسال کیا ہے جس میں برقعہ پہننے پر ایک ہزار ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ برس چہرے کو ڈھانپنے سے متعلق ریفرنڈم ہوا جس کے بعد قانونی مسودہ گزشتہ روز پارلیمنٹ میں…

آزاد جموں و کشمیر میں 31 برس بعد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد،الیکشن شیڈول جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: آزاد جموں کشمیر میں اکتیس سال بعد بلدیاتی انتخابات منعقد کروانے کے لئے انتخابی شیڈول جاری ہوگیا ۔ آزاد جموں و کشمیر میں 31 برس بعد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، اس سلسلے میں انتخابی شیڈول جاری کردیا گیا…

برطانیہ کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے لیے 10 ملین پاوٴنڈ کی اضافی امداد کا…

فائل:فوٹو اسلام آباد: برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے لیے 10 ملین پاوٴنڈ کی اضافی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ برطانیہ پاکستان کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے اضافی 10 ملین پاؤنڈ فراہم کرے گا۔ اس…