پاکستان کوانگلینڈ نے ہرادیا، حیدرعلی اوپنر بھی ناکام،مڈل آرڈر فلاپ

فوٹو:ای ایس پی این برسبین: پاکستان کوانگلینڈ نے ہرادیا، حیدرعلی اوپنر بھی ناکام،مڈل آرڈر فلاپ ہوگئی، وارم اپ میچ میں شاداب نے کپتانی کی جب کہ کپتان بابراعظم اور محمد رضوان نہیں کھیلے۔ برسبین میں کھیلے جانے والے وارم اپ میچ میں ٹاس جیت کر…

ٹی 20 ورلڈ کپ،2 دفعہ کی عالمی چمپئن ویسٹ انڈیزکو سکاٹ لینڈ نے ہرادیا

ہوبارٹ: ٹی 20 ورلڈ کپ،2 دفعہ کی عالمی چمپئن ویسٹ انڈیزکو سکاٹ لینڈ نے ہرادیا،جزائر غرب الہند کے بیٹرز آتے اور جاتے رہے ، سکاٹ لینڈ کے اسپنرز نے انھیں آخر تک باندھے رکھا۔  سری لنکا کی نمیبیا کے ہاتھوں شکست کے بعد آسٹریلیا میں جاری ورلڈ…

وفاقی حکومت نے پنجاب کو واجب الادا فنڈز روک لئے ہیں ، مونس الٰی

فوٹو: فائل لاہور: وفاقی حکومت نے پنجاب کو واجب الادا فنڈز روک لئے ہیں ، مونس الٰی نے ٹوئٹر پر بیان میں اعدادو شمار شئر کردیئے گئے ہیں ۔  پنجاب کو گندم امپورٹ کرنے کی اجازت دینے سے بھی انکار کیا گیا جس پر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی…

وزیر خزانہ نےآئی ایم ایف سے ریلیف کی بجائے مزید شرائط مان لیں

فوٹو: وزارت خزانہ ٹوئٹر لاہور: وزیر خزانہ نےآئی ایم ایف سے ریلیف کی بجائے مزید شرائط مان لیں ،پٹرول پر لیوی میں 45 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ مفتاح اسماعیل پر اعتراض اٹھانے والے…

رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن افسران کی سرزنش

فائل:فوٹو راولپنڈی :ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے مبینہ اراضی اسکینڈل کیس میں جاری وارنٹ گرفتاری کے خلاف پٹیشن کی سماعت کے دوران محکمہ اینٹی کرپشن کے افسران کی سخت سرزنش کرتے ہوئے تفتیشی ٹیم کو28 اکتوبر تک…

مارشل لاء لگنے سے متعلق کپتان نے اپناردعمل دیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا مارشل لاء لگنے سے متعلق سوال پر ردعمل سامنے آگیا عمران خان فارن فنڈنگ کیس میں ضمانت کرانے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں ان کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ اس موقع…

عمران خان کو ایک اورمقدمے میں عبوری ضمانت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد کے سپیشل جج سنٹرل نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض 31 اکتوبر تک منظور کرلی۔۔ جج راجہ آصف محمود نے کہا کہ اسلام آباد…

سائنس دانوں کی بالاآخر سب سے اونچے درخت تک رسائی

فائل:فوٹو برازیلیا: کیمبرج محققین کی نشان دہی کے تین سال بعد سائنس دان بالاآخر ایمازون کے جنگلات میں موجود سب سے اونچے درخت پر پہنچ گئے۔ شمالی برازیل میں موجود یہ دیو ہیکل درخت 290 فِٹ لمبا ہے اور 32 فِٹ قطر پر پھیلا ہوا ہے۔ سائنس دانوں…

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے نیب سزاوٴں کے خلاف تمام اپیلیں واپس احتساب عدالتوں کو بھجوا دیں

فائل:فوٹو راولپنڈی: نیب کے نئے قانون کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے نیب سزاوٴں کے خلاف تمام اپیلیں واپس احتساب عدالتوں کو بھجوا دیں۔ احتساب بنچ میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے چوہدری ریاض کی سزا خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل بڑا حکم آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل بڑا حکم جاری کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنماوٴں سے متعلق بنائی فہرست پر سوال اٹھا دیے اور شہریوں کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے روک دیا۔ ہائی کورٹ کے چیف…