اسحاق ڈار کو ایک بار پھر امریکی ائرپورٹ پر ‘چور’ چور کے نعروں کا سامنا کرنا پڑ گیا

واشنگٹن : اسحاق ڈار کو ایک بار پھر امریکی ائرپورٹ پر 'چور' چور کے نعروں کا سامنا کرنا پڑ گیا،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سامنے جمعرات کو واشنگٹن کے ڈلس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نامعلوم مظاہرین آگئے. رپورٹس کے مطابق یہ مظاہرین اوور سیز پاکستانی…

ایف آئی اے کی ناقص پراسکیوشن اور تفتیش کا پول کھول کھل گیا،وزیراعظم کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

فائل:فوٹو لاہور: اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور نے وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اسپیشل سینٹرل جج اعجاز اعوان نے 31صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا تحریری فیصلہ میں ایف آئی اے کی ناقص…

سپریم کورٹ کاحمزہ شہباز کی طلبی کا اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی طلبی کا اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کیخلاف نیب…

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کی 2 مقدمات میں مستقل ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: خاتون جج کو دھمکی کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 2 مقدمات میں مستقل ضمانت منظور کرلی۔ خاتون جج کو دھمکی کے کیس میں عدالت نے عمران خان کی ضمانت 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض…

جیل تو چھوٹی چیز ہے جان کی بازی دے سکتا ہوں،عمران خان

فائل:فوٹو راولپنڈی :چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں چوروں کے سامنے کھڑا ہوں ہر روز میرے اوپر نئی ایف آئی آر درج ہوتی ہے، امریکی سازش کے تحت ہم پر امریکی غلاموں کو بٹھایا گیا، جیل تو چھوٹی چیز ہے جان کی بازی دے…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر دودھ ،چائے ،کوکنگ آئل، گھی سمیت معتدد اشیاء مہنگی

فائل:فوٹو اسلام آباد:یوٹیلیٹی اسٹورز پر دودھ ،چائے ،کوکنگ آئل، گھی سمیت معتدد اشیاء مہنگی کردی گئی،قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،نئی قیمتوں پر اطلاق فوری ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر ایک لیٹر دودھ کی قیمت میں…

الیکشن کمیشن کی عمران خان کو14اکتوبر کو کراچی میں جلسہ سے گریز کی ہدایت

فائل:فوٹو کراچی: الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شاہ فیصل کالونی میں 14 اکتوبر کے جلسے کے حوالے سے مشورہ دیا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے گریز کریں بصورت دیگر ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کورنگی…

سبطین خان بھی نیب ترمیمی ایکٹ سے فائدہ لینے والوں میں شامل

فائل:فوٹو لاہور: پی ٹی آئی رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان بھی نیب ترمیمی ایکٹ سے فائدہ لینے والوں میں شامل ہو گئے۔ احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے سبطین خان سمیت دیگر کے خلاف چنیوٹ میں معدنی ذخائر کے غیر قانونی ٹھیکوں کا…

بجلی کے بڑے بریک ڈاوٴن کے باعث ملک کے بڑے حصے میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی

فائل:فوٹو اسلام آباد : ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کے بڑے بریک ڈاوٴن کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔ ملک بھر میں 500 کے وی بجلی کا نظام بیٹھ گیا۔ تاحال وجوہات کا پتہ چلایا جارہا ہے۔ ملک کے بڑے حصے میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ،…

پاکستان دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

فائل:فوٹو کرائسٹ چرچ: سہ فریقی ٹی20 سیریز کے چھٹے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو…