بلاول وضو کرکے گیٹ نمبر 4 کا نام لیا کرے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول وضو کرکے گیٹ نمبر 4 کا نام لیا کرے بلاول کا نانا بھی گیٹ نمبر 4 کی پیداوار تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشید نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو…

عمران خان کی الیکشن کمیشن کا نااہلی کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی الیکشن کمیشن کا نااہلی کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ اس میں جلدی کیا ہے؟ عمران خان واپس پارلیمنٹ تو نہیں جانا چاہتے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ…

سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کینیا میں فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے

فائل:فوٹو نیروبی/اسلام آباد: کینیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کینیا میں فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے، کینیا پولیس نے فائرنگ غلطی فہمی کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔ ان پر فائرنگ شناخت کی غلطی کے باعث کی گئی۔ کینیا …

محمد بن سلمان کی طبیعت ناساز،عرب لیگ اجلاس میں شرکت سے معذرت

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ڈاکٹروں کے مشورے پر الجزائر میں آئندہ ماہ ہونے والی عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن…

پاکستانی ٹیم گیند اور بلے کے ساتھ جو کرسکتی تھی وہ کر کے دکھایا،رمیز راجہ

فائل:فوٹو میلبرن: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھائی جس پر فخر ہے پاکستانی ٹیم گیند اور بلے کے ساتھ جو کرسکتی تھی وہ کر کے دکھایا۔ پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے پر تبصرہ کرتے ہوئے رمیز…

ہمیں عدلیہ اور گیٹ نمبر4 کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عمران خان کو جہموری انداز سے ہٹایا گیا،پہلے وزیراعظم تھے جنہیں جمہوری طریقے سے گھر بھیجا گیا، ہمیں عدلیہ اور گیٹ نمبر4 کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری کانفرنس میں اظہار خیال.…

موسمیاتی شدت کے جلد پر ہونے والے اثرات حیران کن ہونے لگے

فائل :فوٹو ناش ویلی:جلد ہمارے بدن کا ایک اہم اور پیچیدہ حصہ ہے اورجرنل آف کلائمٹ چینج اینڈ ہیلتھ میں شائع ایک مفصل رپورٹ میں کہاگیاہے کہ ماہرین موسمیاتی شدت کے جلد پر ہونے والے اثرات دیکھ کر حیران رہ گئے جو ایک جانب کئی طبی مسائل کی وجہ…

گنجوں کے لئے امیدکی نئی کرن

فائل:فوٹو ٹوکیو: دائمی گنج پن کے شکار مریضوں کے لئے جاپان سے ایک امیدافزا خبریہ ہے کہ انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ انسانی بدن سے باہر کسی تجربہ گاہ میں بال اگائے گئے، انہیں منتقل کیا گیا جہاں ان کی افزائش دیکھی گئی ہے۔ جاپان کی یوکوہاما…

پاکستان کی چین سے 6.3 ارب ڈالر کا قرض موخرکرنے کی درخواست

فائل :فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے چین سے درخواست کی ہے کہ 6.3 ارب ڈالر کا قرض موخر کیا جائے جو اگلے آٹھ ماہ میں واجب الادا ہے۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق پاکستان اس بار تین ارب ڈالرسیف ڈیپازٹس کو ایک کی بجائے تین سے پانچ سال تک موخر کرانا…

وزیر اعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب جارہے ہیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب جارہے ہیں، وہ پیر کو دورے پر روانہ ہونگے، جہاں اْن کی سعودی ہم منصب محمد بن سلمان سے اہم ملاقات ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے منعقد…