ارشد شریف قتل پر اس مرحلے پر کمیشن بنانے کا فائدہ نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ریاست کے ادارے بہتر طور پر اس معاملے کو حل کرسکتے ہیں ارشد شریف قتل پر اس مرحلے پر کمیشن بنانے کا فائدہ نہیں۔ ہائیکورٹ میں ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ وزارت…

پشین میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے حفاظت پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق

فائل:فوٹو پشین: بلوچستان میں مہم کے دوسرے روز پولیو ٹیم پر فائرنگ سے حفاظت پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل انسداد پولیو کی مہم کے دوران ڈیوٹی پر مامور افراد کی حفاظت انجام دے رہا تھا کہ نامعلوم افراد کی…

جب کریمنل قانون بناتے ہیں تو انصاف کا مذاق اْڑتا ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزرا کی موجودگی میں ریاستی اداروں کے خلاف نازیبا نعرے سوالیہ نشان ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشید نے کہاکہ جب کریمنل قانون بناتے ہیں تو…

پنجاب بھر میں نیا بلدیاتی قانون باقاعدہ لاگو

فائل:فوٹو راولپنڈی: پنجاب بھر میں نیا بلدیاتی قانون باقاعدہ لاگو کر دیا گیا جس کے نفاذ کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں بلدیاتی اداروں کے نئے ایڈمنسٹریٹرز بھی تعینات کر دئیے گئے ۔ مری اَپ گریڈ ہوکر دوبارہ میونسپل کارپوریشن…

صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان کے لئے روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان کے لئے روانہ کردیا گیا ہے۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی کینیا کے صدر…

وفاقی وزیرقانون اعظم تارڑ کا ٹوئٹ آیا پھراستعفیٰ آگیا، بلاول بھٹو کا بھی یوٹرن

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی وزیرقانون اعظم تارڑ کا ٹوئٹ آیا پھراستعفیٰ آگیا، بلاول بھٹو کا بھی یوٹرن ، اعظم نذیر تارڑ نے استعفے کی وجہ ذاتی وجوعات باتی گئی ہیں۔ اعظم نذیر تارژ نے صدر مملکت عارف علوی کو بھجوائے گئے استعفے میں کہا ہے کہ…

عمران خان این اے95 سے ڈی نوٹیفائی، 6حلقوں کے نوٹیفکیشنز بھی روک دیئے

اسلام آباد: عمران خان این اے95 سے ڈی نوٹیفائی، 6حلقوں کے نوٹیفکیشنز بھی روک دیئے گئے،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو الیکشن کمیشن نےقومی اسمبلی کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کردیا۔ سابق وزیراعظم کو این اے پچانوے میانوالی سےڈی نوٹیفائی…

بنگلہ دیش نے نیدرلینڈ کو ہرادیا،جنوبی افریقہ زمبابوے میچ بے نتجیہ ختم

ہوبارٹ : ٹی ٹرئتٹی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش نے نیدرلینڈ کو ہرادیا،جنوبی افریقہ زمبابوے میچ بے نتجیہ ختم ہوا، جنوبی افریقہ اور زمبابوے کا میچ نو اوورزتک محدود کئے جانے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا۔ ہوبارٹ آسٹریلیا میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈ نے…

بھارتی نژاد رشی سونک کے برطانیہ کا نیا وزیراعظم بننے کے امکانات روشن

فائل:فوٹو لندن:بورس جانسن کے وزیراعظم کے عہدے کے لیے مقابلے سے باہر ہونے کے بعد بھارتی نژاد رشی سونک کے برطانیہ کا نیا وزیراعظم بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں جب کہ پینی مورڈانٹ کو 100 ارکان کی حمایت ثابت کرنا ہے بصورت دیگر رشی سونک…

عمران خان پارلیمان سے باہر نہ آتے تو نیب ترامیم پر بحث ہوتی، جسٹس منصور علی شاہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ عمران خان پارلیمنٹ سے نہ جاتے تو نیب قانون میں خامیوں کی نشاندہی ہوتی۔ ترامیم میں کہاں لکھا ہے کہ ہر…