سکیورٹی ،خدشات، عمران خان کی رہائش گاہ کے باہرحفاظتی دیوار تعمیر

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سکیورٹی سے متعلق خدشات کے پیش نظر ان کی رہائش گاہ کے باہر سخت انتظامات کرتے ہوئے حفاظتی دیوار بنا دی گئی ہے۔جبکہ زمان پارک میں سکیورٹی کے لیے مزید کیمروں کی تنصیب بھی کردی گئی…

سیب ایک اہم جزو امراضِ قلب کو روکنے میں اہم ثابت ہوسکتا ہے،ماہرین

فائل:فوٹو لندن: برطانوی ماہرین کاکہناہے کہ سیب میں کسی وٹامن کی بجائے ایک مرکب کی اہمیت سامنے آئی ہے جس کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ دل کے امراض کو روکنے میں اہم ثابت ہوسکتا ہے۔ اس کیمیائی مرکب (کمپاوٴنڈ) کا نام فلے وَن تھری او ایل ایس ہے…

اعظم سواتی پر تشدد ، سینیٹرز کاپارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک مارچ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف سینیٹرز نے پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک مارچ کیا۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے باہر اپنا مقدمہ لے کر کھڑے ہیں، امید ہے انصاف ہوگا اور انصاف ہوتا نظر بھی آئے گا۔…

پی ٹی آئی دور میں 397 افراد الیکشن کمیشن میں بھرتی ہوئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں 2018 سے 2021 تک الیکشن کمیشن میں 397 افراد بھرتی کیے گئے۔ وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کروا دیا۔ تحریری جواب کے مطابق 2018 میں 18 افراد بھرتی کیے گئے…

آرمی چیف کی تعیناتی پر لندن میں استخارہ نکلوایا جا رہا ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمداحمد نے کہا ہے کہ عدلیہ بخوبی جانتی ہے کہ ان سے ملک نہیں چل رہا۔ عمران خان معجزانہ طور پر بچ گئے لیکن خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں شیخ…

عمران خان کی ناااہلی ،قانونی نکات کی تشریح کےلئے لارجہ بنج بنے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد:عمران خان کی ناااہلی ،قانونی نکات کی تشریح کےلئے لارجہ بنج بنے گا، معاملا چیف جسٹس کو بھجوادیاگیا،، توشہ خانہ کیس میں نااہلی کی درخواست زیر غور ہے۔ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف کیس میں لاہور ہائیکورٹ…

جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد:جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جبکہ جسٹس اطہر من اللہ ، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید نے سپریم کورٹ جج کا حلف اٹھا لیاہے۔ جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف…

پمز میں خطرناک نوعیت کی اموات کی وجوہات کے تعین کے لئے فرانزک لیبارٹری نہ ہونے کاانکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال میں سنگین نوعیت کے بحران کا انکشاف ہوا ہے۔پمز میں خطرناک نوعیت کی اموات کی وجوہات کے تعین کے لئے فرانزک لیبارٹری نہیں۔ ذرائع کے مطابق پمز میں فرانزک سائنس لیبارٹری کے ماہرین بھی…

نوازشریف کو شہبازشریف حکومت نے سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: نوازشریف کو شہبازشریف حکومت نے سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا ، میڈیا رپورٹس میں حکومتی ذرائع سے یہ خبر سامنے آئی کہ دفتر خارجہ نے اس کی باضابطہ منظوری دی ہے. حکومتی ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق وزارت خارجہ کی…

ریکوڈک منصوبے کو دوبارہ تباہ ہونے نہیں دینا چاہتے،چیف جسٹس عمر عطا بندیال

فائل:فوٹو اسلام آباد: ریکوڈک صدارتی ریفرنس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کوئی مضبوط اتھارٹی نہیں، حکومت ریکوڈک منصوبے کی نگرانی کے لیے سی پیک طرف کی اتھارٹی تشکیل دے، ریکوڈک منصوبے کو دوبارہ تباہ ہونے نہیں دینا…