ایف آئی اے نے ٹویٹ پر کیس درج کر کے ریاست کا مذاق بنایا، اسلام آباد ہائیکورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ پر مقدمے کے اندراج کو ایف آئی اے کے اختیار سے تجاوز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے یہ کیس درج کر کے ریاست کا مذاق بنایا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپریل میں حکومت تبدیلی کی سوشل میڈیا…

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ راولپنڈی میں دل کے اسپتال میں زیر علاج ہیں

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ راولپنڈی میں دل کے اسپتال میں زیر علاج ہیں، زیادہ تر لوگوں کو ان کے علیل ہونے خبر سوشل میڈیا پر تصویر دیکھ کر ہوئی ہے. ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللہ ایک دو دن مزید زیر علاج رہ سکتے ہیں…

پاکستان سپرلیگ، بابراعظم اورشعیب ملک سمیت کون کس ٹیم میں؟

فوٹو: ٹوئٹر لاہور: پاکستان سپرلیگ، بابراعظم اورشعیب ملک سمیت کون کس ٹیم میں؟مختلف فرنچائزمالکان نے اپنی ٹیموں میں برقراررکھے گئےکھلاڑیوں کا اعلان کردیاہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار بیٹر بابراعظم اور دنیا بھرمیں فرنچائز کرکٹ کھیلنے…

چینی انجینئرز پر دہشتگرد حملے میں ملوث2 دہشتگردوں کو سزائے موت

فوٹو : فائل ایبٹ آباد: چینی انجینئرز پر دہشتگرد حملے میں ملوث2 دہشتگردوں کو سزائے موت سنادی گئی، دونوں کو15،15 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیاگیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے ہزارہ ڈویژن کے ہیڈ کوارٹرایبٹ آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے داسو دہشتگرد…

لندن میں تماشہ ادارے مضبوط کرنے کے لیے نہیں ہو رہا،عمران خان

گجرات: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے لندن میں تماشہ ادارے مضبوط کرنے کے لیے نہیں ہو رہا،عمران خان نے کہامفرور نوازشریف آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کرنے جارہے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نےکمالیہ اور…

ممتاز زہرا بلوچ کو ترجمان دفتر خارجہ تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد: ممتاز زہرا بلوچ کو ترجمان دفتر خارجہ تعینات کر دیا گیا،ممتاز زہرا بلوچ جلد اپنی نئی ذمہ داریاں اٹھائیں گی.  ممتاز زہرا بلوچ سابق ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد کی جگہ لیں گی، افتخار احمد کو فرانس میں پاکستان کا سفیر مقرر…

عمران خان پر فائرنگ کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم میں تبدیلی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پنجاب حکومت نے عمران خان پر فائرنگ کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم میں تبدیلی کردی، آر پی او ڈیرہ غازی خان سید خرم علی کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے ایک روز قبل وزیر…

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 5 روپے 13 پیسے سستی

فائل:فوٹو اسلام آباد:نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی 5 روپے 13 پیسے سستی کردی۔۔ بجلی قیمتوں میں کمی ستمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسمٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ لائف لائن صارفین300 یونٹس تک گھریلوصارفین،زرعی صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ…

وزیراعظم شہبازشریف کو برطانوی عدالت کا مزید وقت دینے سے انکار

فوٹو: فائل لندن: وزیراعظم شہبازشریف کو برطانوی عدالت کا مزید وقت دینے سے انکار،میری عدالت میں وزیراعظم اور عام آدمی برابرہے،مصروفیت بتانے پر جج کے ریمارکس۔   برطانوی میڈیا کے مطابق یہ مقدمہ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے دفاع کا جواب دینے سے…

سندھ حکومت نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات پھر90 دن کےلئے ملتوی کردیئے

فائل:فوٹو کراچی: سندھ حکومت نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات پھر90 دن کےلئے ملتوی کردیئے ،صوبائی کابینہ نے کراچی ڈویژن میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد ملتوی کرنے کی منظوری دی۔ کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے معاملے پر محکمہ بلدیات نے الیکشن کمیشن کو…