کراچی میں الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت نے پوسٹ پول رگنگ کی، وسیم اختر

کراچی: ایم کیو ایم کے سینئر رہنماوسابق میئر وسیم اخترنے کہا ہے کراچی میں الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت نے پوسٹ پول رگنگ کی، وسیم اختر کاکہنا تھا پیپلز پارٹی نے دھاندلی کی پرانی ریت نہیں چھوڑی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وسیم اختر کا کہنا…

نیب ترامیم کے خلاف عمران خان پارلیمنٹ میں واپس جائیں اور ترمیمی بل پیش کردیں،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کے خلاف عمران خان پارلیمنٹ کیوں نہیں جارہے؟ کئی بار کہا ہے ترامیم کا معاملہ عدالت کے بجائے پارلیمان سے حل کیا جائے، عمران خان پارلیمنٹ میں واپس جائیں اور ترمیمی بل پیش کردیں۔ نیب…

قومی اسمبلی نے صحابہ کرام اہلبیت عظام و امہات المومنین کی توہین کی سزا بڑھانے کا بل متفقہ طورپر…

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی نے صحابہ کرام اہلبیت عظام و امہات المومنین کی توہین کی سزا بڑھانے کا بل متفقہ طورپر منظور کرلیا۔اجلاس میں وزراء کی عدم موجودگی پر ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے برہمی کا اظہار کیا ہدایت کی 136 اراکین نے اپنے…

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب کو مذاکرات کی دعوت دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن ہمسائے کے طور پر رہنا چاہتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تین جنگیں ہوئیں جن کا نتیجہ غربت اور بیروزگاری کے علاوہ کچھ نہیں…

عمران خان نے مجھے وزیراعلیٰ بنایا ،ن کا احسان کیسے بھول سکتا ہوں،پرویز الٰہی

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کاکہناہے کہ عمران خان نے مجھے وزیراعلیٰ بنایا ہے، میں ان کا احسان کیسے بھول سکتا ہوں۔یہاں شریفوں اور رانا ثنا اللہ جیسے بے وقوفوں نے صرف لوگوں پر جھوٹے مقدمات درج کیے ہیں۔ اس سے فرق…

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں ،ملک احمد خان

فائل:فوٹو لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں تاہم اتحادیوں سے مشاورت کے بغیر نام بتانا مناسب نہیں۔ اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے نمائندے ملک احمد خان کی وزیر اعظم شہباز…

سرکاری ملازم کی بنیادی تنخواہ میں 75 روپے بڑھانے کی درخواست خارج

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری ملازم کی بنیادی تنخواہ میں 75 روپے بڑھانے کی درخواست خارج کر دی۔چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کا موکل اپیل دائر کرنے میں 20 سے 25 سال سوچتا رہا جبکہ ٹریبول میں اپیل زائد المیعاد تھی۔ ریلوے ملازم…

اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد…

فائل:فوٹو اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ وجوہات بیان کیے بغیر اسمبلی کی تحلیل کے لیے بھجوائی گئی سمری کو کالعدم…

جعلی بینک اکاوٴنٹس کیسز، 21 میں سے 14 ریفرنسزنیب کو واپس ارسال

فائل:فوٹو اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاوٴنٹس کیسز میں 21 میں سے 14 ریفرنسزنیب کو واپس بھیج دئیے۔حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ نئے نیب قانون کے بعد جعلی بینک اکاونٹس کا ریفرنس احتساب عدالت میں ٹرائل نہیں ہوسکتا۔ اسلام آباد میں…

ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا افراد کے لیے مصنوعی پتے کا کامیاب تجربہ

فائل:فوٹو کیمبرج: برطانوی سائنس دانوں نے ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا افراد کے لیے مصنوعی پتے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ایپ ایک ایلگوردم سے چلتی ہے جو یہ بتاتی ہے کہ گلوکوز کو معمول کی مقدار کے مطابق رکھنے کے لیے کتنی انسولین درکار ہے۔…