کئی ماہ کی تیاری اور دہائیوں کے تجربے کی بنیاد پر نکولس مادورو کے خلاف کارروائی کی گئی
نوبل انعام یافتہ وینزویلا کی ماریاکورینا امریکی حملے کی حمایتی نکلیں
نوبل انعام یافتہ ماریا کوریناماچادو نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری کا خیرمقدم کیا
خودمختار ملک پر حملہ جنگی اقدام، بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، زہران ممدانی
نیویارک کے میئر کی طرف سے وینزویلا پر امریکی حملے کی مخالفت سامنے آئی ہے
وینزویلا کو امریکہ ہی چلائے گا، وہاں نظم و نسق قائم کیا جا رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
فوجی کارروائی کو ’’آپریشن ایبسولیوٹ ریزولو‘‘ کا نام دیا گیا، جس میں بری، بحری، فضائی افواج، میرینز، انٹیلی جنس ایجنسیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ طور پر حصہ لیا۔
کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ میں ادویات کا بحران، مریض رل گئے
حکومتِ خیبر پختونخوا، وزیر اعلیٰ، سیکرٹری صحت اور احتسابی اداروں سے پُرزور مطالبہ
ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پرامریکی فوج کا وینزویلا پر حملہ، صدر مادورو اور ان کی اہلیہ گرفتار
حملےکاراکس،میرانڈا،آراگوا،لاگویرا ریاستوں میں ہوئے ہیں،امریکی فوج نے وینزویلا کے دارالحکومت سمیت مختلف مقامات پر حملے کیے
پشتوکا ظہران ممدانی نے ذکر کیا جو افغانستان و پاکستان کی مشترکہ زبان ہے
نیو یارک سٹی کے نئے میئر، ظہران ممدانی نے اپنے افتتاحی خطاب میں پشتوکا پشتوکا ذکر کیا
صحافیوں صابر شاکر، معید پیرزادہ، شاہین صہبائی اور سابق فوجی افسروں کو عمر قید کی سزا
اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے ٹرائل مکمل ہونے پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا
آسٹریلین ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
عثمان خواجہ نے 15 سالہ ٹیسٹ کیرئیر میں 6 ہزار سے زائد رنز بنائے۔عثمان خواجہ 87 ٹیسٹ 40 ون ڈے اور 9 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے ہیں
امیگرنٹ کمیونٹیز کا فیصلہ کن کردار، ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلم میئر بن گئے
اگر آپ نیویارک کے شہری ہیں تو میں بلا تفریق آپ سب کا میئر ہوں۔ظہران ممدانی کے تاریخی الفاظ