خیبرپختونخوامیں انتخابات کی تاریخ نا دینے پر اسپیکر کے پی نے گورنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست…

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود کے پی میں انتخابات کی تاریخ نا دینے پر اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی نے گورنر غلام علی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں گورنر کے پی غلام علی اور الیکشن کمیشن کو…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی

اسلام آباد:سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی۔ آڈیو میں وکیل خواجہ طارق رحیم نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ یہ خاتون جو بول رہی ہے اسکو اچھی طرح کوئی جواب دینا چاہیے۔…

حکومت نے غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،مصدق ملک

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کاکہنا ہے کہ حکومت نے غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ہم نے ٹیرف الگ کرکے غریب کا بل اور امیر کا بل علیحدہ کردیا۔ امرا کی بھی ہم عزت کرتے ہیں، لیکن…

توشہ خانہ کیس ، نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا

فائل :فوٹو لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا۔ نیب کی ٹیم بشریٰ بی بی کو نوٹس دینے زمان پارک پہنچ گئی۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 21 مارچ کو طلب کیا…

زندگی سے تناوٴ بالکل ختم کرنا ممکن نہیں لیکن ہم اسے کم کرسکتے ہیں،ماہرین صحت

فائل:فوٹو اٹلانٹا: ایک مطالعے میں واضح ہواہے کہ ذہنی تناوٴ اور دماغی صلاحیت کے درمیان گہرا تعلق ہوتا ہے اور اسے کم کرکے ہم اپنے دماغ کو توانا اور بہتر رکھ سکتے ہیں۔ماہرین صحت کاکہناہے کہ زندگی سے تناوٴ بالکل ختم کرنا ممکن نہیں لیکن ہم اسے…

زمان پارک میں دہشت گرد موجود ہیں، آئی جی کو کھلی چھٹی دیدی ہے، محسن نقوی

فوٹو : فائل لاہور: نگران پنجاب حکومت نے زمان پارک میں دہشت گرد موجود ہیں، آئی جی کو کھلی چھٹی دیدی ہے، محسن نقوی نے کہا پی ٹی آئی کو ایک ڈیڈ لائن دیں، اب ایسا جواب دیں گے کہ یاد رکھیں گے، کوئی ہاتھ بڑھائے گا تو ہاتھ توڑیں گے۔ نگران وزیر…

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلئے 86 پیسے اضافے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلئے 86 پیسے اضافے کا امکان ہے منظوری کی صورت میں اضافہ سرکاری ڈسکوز کے صارفین پر ہوگا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا میں…

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو  لاہور: توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی 21 مارچ کو عمران خان کی درخواست پر…

عمران خان نے22 مارچ  کو مینار پاکستان پر جلسے کرنے کا اعلان کردیا

فوٹو: فائل لاہور : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے22 مارچ  کو مینار پاکستان پر جلسے کرنے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ مجھے کسی بھی طرح مجھ کو راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں، گرفتار کریں گے یا قتل کردیا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر…

غریب عوام کو پٹرول50 روپےسستا دینے کا اعلان، کب ملے گا؟وزیراعظم نے تاریخ نہ دی

فوٹو: فائل لاہور : وزیراعظم شہازشریف کاغریب عوام کو پٹرول50 روپےسستا دینے کا اعلان، کب ملے گا؟وزیراعظم نے تاریخ نہ دی شہبازشریف نے کہاملک بھر میں موٹرسائیکل، رکشا اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے لیے سبسڈی دیں گے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ…