رمضان پیکج کے تحت پنجاب ، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں مفت آٹے کی فراہمی

فائل:فوٹو  اسلام آباد: رمضان پیکج کے تحت پنجاب ، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں مفت آٹے کی فراہمی شروع ہوگئی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا کہنا ہے کہ ہر رجسٹرڈ صارف کو پہلی مرتبہ  10 کلو آٹے کا ایک تھیلا ملے گا۔ وزیراعظم…

توشہ خانہ فوجداری کیس،عمران خان آج پیش ہونگے،زمان پارک سے روانہ،سکیورٹی کے انتظامات سخت

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف  کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی کی سماعت آج ہوگی، سابق وزیر اعظم عدالت میں پیشی کیلئے زمان پارک سے اسلام آباد روانہ ہوچکے ہیں۔ پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست پر…

لاہور قلندر نے زلمی کی چھٹی کرادی، ملتان سلطانز کیساتھ آج فائنل ہوگا

فوٹو : پی ایس ایل لاہور: لاہور قلندر نے زلمی کی چھٹی کرادی، ملتان سلطانز کیساتھ آج فائنل ہوگا،لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میںپی ایس ایل 8 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے 171 رنز بنائے ، محمد…

لاہور ہائی کورٹ سےعمران خان کی9 مقدمات میں حفاظتی ضمانتیں منظور

فوٹو: فائل لاہور: لاہور ہائی کورٹ سےعمران خان کی9 مقدمات میں حفاظتی ضمانتیں منظور، عدالت نےانسداد دہشت گردی کے 8 مقدمات میں حفاظتی ضمانتیں 24 مارچ تک منظور کی گئی ہیں۔ عدالت نے عمران خان کے خلاف درج 4 مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت…

توشہ خانہ کیس ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا،وارنٹ منسوخ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ منسوخ کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔  عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں جاری سیشن کورٹ کے وارنٹ گرفتاری کے لیے…

سعودی عرب ، اونٹ ریس کے لئے 5 ارب 95 کروڑروپے کی خطیرانعامی رقم مقرر

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب میں ہونے والے ”العلا اونٹ ریس” میں کھیلوں کی دنیا کی سب سے بڑی انعامی رقم دی جائے گی۔ یہ خطیر رقم ڈالرز میں دو کروڑ سے زائد جب کہ پاکستانی روپوں میں 5 ارب 95 کروڑ بنتی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق یہ اونٹ ریس…

سوتے وقت اسمارٹ فون بند کرکے سوناحاملہ خواتین میں ذیابیطس کے خطرات کو کم کر سکتا ہے، ماہرین

فائل:فوٹو اِلینوائے: امریکی ماہرین کاکہناہے کہ سوتے وقت اسمارٹ فون کا بند کیا جانا اور روشنی کا کم کیا جانا حاملہ خواتین میں جیسٹیشنل ذیابیطس کے خطرات کو کم کر سکتا ہے جبکہ وہ خواتین جن پر سونے سے تین گھنٹے پہلے تک زیادہ روشنی افشا ہوتی…

ہندو راشٹریا ٹوٹتا بھارت

مقصود منتظر دورسے خوشنما دکھنے والے بھارت کے اندر کیا لاوا پک رہا ہے۔ ہندو راشٹر کا دعویٰ کرنے والے مودی کا دیس کس طرف کھسک رہا ہے۔ ہندو انتہا پسندوں کے ظلم و ستم کے باعث سکھوں، عیسائیوں اورمسلمانوں کی تشوش کس حد کو چھورہی ہے۔ اکھنڈ بھارت…

اسرائیلی فورسز کی دہشتگردی ، 4 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو مقبوضہ بیت المقدس: مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی دہشتگردی میں 16 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جینین میں فلسطینوں کے گھروں میں گھس کر لوگوں کو…

ہمارے معاملات طے پا چکے ہیں آ ج عدالت میں پیش کرینگے،فواد چوہدری

فائل:فوٹو  لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ  آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سے ملاقات ہوئی ہے ہمارے معاملات طے پا چکے ہیں، آج عدالت میں پیش کرینگے پنجاب پولیس عمران خان کو سکیورٹی دینے کے لیے تیار ہے۔ لاہور…