ڈیم فنڈز، درخواست کے قا بل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ اختیار کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے درخواست کے قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل عدنان اقبال کی درخواست…

چیف جسٹس آف پاکستان سے سکیورٹی اداروں کے سربراہوں کی اہم ملاقات

فائل:فوٹو  اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان  عمر عطا بندیال سے سکیورٹی اداروں کے سربراہوں نے اہم ملاقات کی اور چیمبر میں بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے سکیورٹی حکام کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات…

سینیٹر محمد طلحہ محمود کو وفاقی وزیر مذہبی امور کا چارج تفویض

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سینیٹر محمد طلحہ محمود کو وفاقی وزیر مذہبی امور کا چارج دے دیا گیا۔سینیٹر طلحہ محمود مفتی عبدالشکور کی جگہ وزارت مذہبی امور کا اضافی چارج سنبھالیں گے۔ کابینہ ڈویژن نے سینیٹر محمد طلحہ محمود کو وزیر مذہبی امور کا…

خواتین کے شطرنج مقابلے میں شریک برقعہ پوش مرد پکڑا گیا

فوٹو:انٹرنیٹ نیروبی: ایک دلچسپ واقعے میں ایک نوجوان برقع پہن کر عینک لگا کر خواتین کے شطرنج کے مقابلے میں شریک ہوا لیکن وہ پکڑا گیا ہے۔ مقابلے کے شرکا جلد ہی بھانپ گئے کہ مسلسل جیتنے والا شخص مشکوک ہے اور استفسار پر معلوم ہوا کہ وہ خاتون…

عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو  اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پراسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست کی سماعت…

انتخابات کیلئے فنڈز نہیں ملے، الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع

فائل:فوٹو اسلام آباد: انتخابات کیلئے فنڈز نہیں ملے، الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع، سپریم کورٹ احکامات کے تحت الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے کی دوسری ڈیڈلائن بھی ختم ہوگئی۔  وزارت خزانہ کی جانب سے بھی سپریم کورٹ میں جواب جمع…

سیاسی انتشار کے تدارک کے لیے پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی میں جلد مذاکرات متوقع

فائل:فوٹو   کراچی: سیاسی کشیدگی کے خاتمے اور سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں. پیپلز پارٹی کے تحریک انصاف سے جلد مذاکرات کے امکانات بھی روشن ہوگئے ہیں۔  پاکستان پیپلز پارٹی کی مذاکراتی ٹیم نے مسلم لیگ (ن) کے…

طورخم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد کنٹینرز ملبے تلے دب گئے،ہلاکتوں کاخدشہ

فوٹو:انٹرنیٹ پشاور : طورخم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد کنٹینرز ملبے تلے دب گئے جس کے باعث ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر طورخم بارڈر کے قریب ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد مال بردار گاڑیاں اور…

پاکستان جیت کے قریب پہنچ کر 4 رنز سے تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہار گیا

لاہور: پاکستان جیت کے قریب پہنچ کر 4 رنز سے تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہار گیا، افتخار احمد 20 بالز پر نصف سنچری بنا کر یقینی شکست کو فتح کی امید تک لے آئے، سیکنڈ لاسٹ اوور کی 3 بالز ڈاٹ کھیل نسیم شاہ نے اپنی ٹیم پر دباؤ بڑھایا. قذافی سٹیڈیم میں…

قومی اسمبلی کاسپریم کورٹ کے حکم کے باوجود فنڈز فراہمی سے انکار، سمری مسترد

فوٹو: فائل اسلام آباد:قومی اسمبلی کاسپریم کورٹ کے حکم کے باوجود فنڈز فراہمی سے انکار، سمری مسترد، پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز جاری کرنے سے متعلق تحریک کثرت رائے سے مسترد کردی۔ قومی اسمبلی کااجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں…