حقائق چھپانا عمران خان کی زندگی کو دانستہ خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے.
چین میں بہار کے تہوار کے دوران پاکستانی بسکٹ اور میٹھے کی مقبولیت
میلے کے ایک نمایاں مقام پر پاکستانی سٹال راہگیروں کی توجہ کا مرکز بنا رہا
سعودی وزیردفاع کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات،دفاعی تعلقات پربات چیت
سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، زمبابوے نے سابق ورلڈ چمپین آسٹریلیا کو شکست دے دی
آسٹریلیا کی ٹیم 20 اوور بھی پورے کئے بغیر146 رنز پر آوٹ ہوگئی ، صرف 2 کھلاڑی ہی ڈبل فگر میں داخل ہوئے
بنگلہ دیش،جین زی انتخابات میں ناکام ،17 سال جلا وطن رہنے والے طارق رحمان اقتدار سنبھالیں گے
حسینہ واجد کا تختہ الٹنے والی نوجوان نسل کی نئی نویلی سیاسی جماعت نیشنل سٹیزن پارٹی صرف 5 نشستیں حاصل کرسکی
یو اے ای نے 6.5 فیصد سود لگا کر پاکستان کے قرض میں 2 ماہ کی توسیع کردی
یہ قرضہ 2 ماہ بعد پاکستان واپس نہیں کر سکے گا، پھر رول اوور کی درخواست کی جائے گی
بنگلادیش انتخابات،خالدہ ضیاء کی بی این پی209 نشستیں لےکر کامیاب
جماعت اسلامی و اتحادیوں کو 70 نشستیں ملیں، جین زی کی جماعت نیشنل سٹیزن پارٹی 5 سیٹس جیت سکی
جیل کوٹھڑی میں 100کتابیں،قرآن پاک اور2 سیب،کوئی خواہش نہیں، عمران خان
سپریم کورٹ کا عمران خان کی آنکھ کامعائنہ کروانے کاحکم،بیٹوں سےبات کروائیں، عدالت
سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گرنے سے زخمی ہو گئے
جنرل (ر) باجوہ منگل کی صبح تقریباً ساڑھے چار بجے واش روم میں گر گئے جس کے نتیجے میں ان کے سر پر چوٹ آئی
دلیرانہ فیصلہ ،یونیورسٹیز میں اساتذہ و طالبات کی دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد
خیبرپختونخوا میں باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا، تمام وائس چانسلرز اور متعلقہ حکام کو عمل درآمد کی ہدایت