فائل:فوٹو
اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنماوٴں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جبکہ عمر تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا۔
جج طاہر عباس سپرا نے پی…
موٹروے،سڑکیں، راستے بند، کینٹینرز،پکڑ دھکڑ جاری، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تاخیر سے پہنچے
تحریک انصاف آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، این او سی ملنے کے باوجود پنجاب حکومت نے جلسہ ناکام بنانے کیلئے راستے بند کر دئیے ہیں
نواز شریف بھی آئینی ترامیم لانے کی دوڑ میں شامل ہو گئے، وزیراعظم شہباز شریف طویل ملاقات
فوٹو:فائل
لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف بھی آئینی ترامیم لانے کی دوڑ میں شامل ہو گئے، وزیراعظم شہباز شریف طویل ملاقات ہوئی ہے جس میں دو بھائیوں اور بیٹی نے پیش بندی کی ہے.
شہبازشریف اور نواز شریف کے درمیان ملاقات میں آئینی ترامیم…
چیف جسٹس پر بھری عدالت میں عدم اعتماد،قاضی فائز خاتون ریکٹر کی بیماری پر برہم
چیف جسٹس کمرہ عدالت سے ثمینہ ملک کی روانگی کے ساتھ ہی صحافیوں کے بھی باہر جانے پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ تین چار کرائے کے صحافی جا کر گالیاں دینا شروع کر دیں گے
تحریک انصاف کو43 شرائط کے ساتھ صرف 3 گھنٹے کےلئے لاہور میں جلسہ کرنےکی اجازت
فوٹو: فائل
لاہور: تحریک انصاف کو43 شرائط کے ساتھ صرف 3 گھنٹے کےلئے لاہور میں جلسہ کرنےکی اجازت دی گئی ہے اور ڈپٹی کمشنرکی جانب سے سخت شرائط کے اجازت نامے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔
پی ٹی آئی کو انتظامیہ کی جانب سے لاہور میں مینار…
پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر جسٹس منصورعلی شاہ کا اہم فیصلہ آگیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر جسٹس منصورعلی شاہ کا اہم فیصلہ آگیا ٹیکس مقدمہ میں جسٹس منصورعلی شاہ کی طرف سے 41 صفحات کا تحریرکیا گیاہے،سپریم کورٹ کے فیصلہ میں واضح کیا گیا ہے کہ پارلیمان کا قانون سازی کا…
انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریزکا نظر ثانی شدہ شیڈول جاری،ملتان 2میچزکا میزبان ہوگا
فوٹو: فائل
لاہور: انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریزکا نظر ثانی شدہ شیڈول جاری،ملتان 2میچزکا میزبان ہوگا،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بھی ملتان میں 11 اکتوبرکو کھیلا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی تبدیل،جسٹس منیب اخترآوٹ،جسٹس امین الدین شامل
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جسٹس امین الدین خان کو کمیٹی رکن نامزد کردیا،رجسٹرار سپریم کورٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
لاہور میں جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو جلسے کو احتجاج میں بدل دیں گے، عمران خان
فائل:فوٹو
راولپنڈی:بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ میں پہلی حکومت ہے جو اتنی بے نقاب ہوئی ہے یہ جمہوریت کی تباہی کر رہے ہیں لاہور میں جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو جلسے کو احتجاج میں بدل دیں گے، عمران خان کا موقف۔
اڈیالہ…
شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے جھڑپیں، 12 خوارج ہلاک ، 6 جوان شہید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے جھڑپوں میں 12 خوارج ہلاک جبکہ 6 جوان شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق جنوبی وزیرستان میں خوارج گروپ نے فورسز کی چوکی پر حملہ کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 12 خوارجی انجام تک پہنچ…