فوٹو : ایرانی سفارتخانہ
اسلام آباد: پاکستان کے دورے پہ آئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو ہوئی ،ایرانی سفارتخانہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں مشیر قومی سلامتی جنرل عاصم ملک اور…
مولانا فضل الرحمان نے مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کی کال مؤخر کردی
فوٹو : فائل
لودھراں: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کی کال مؤخر کردی ہے اور اس کی وجہ عالمی حالات کو قرار دیا ہے۔
جے یو آئی کے سربراہ نے لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ دنیا کے…
اسلام آباد میں ایران اورامریکی وفود کے درمیان کوئی ملاقات متوقع نہیں، ایرانی وزارت خارجہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد: اسلام آباد میں ایران اورامریکی وفود کے درمیان کوئی ملاقات متوقع نہیں، ایرانی وزارت خارجہ کی طرف سے یہ بیان سامنے آیا ہے، بیان میں کہا گیا ہے کہ عراقچی اس دورے کا مقصد باہمی امور ہیں اور قیام امن سے متعلق ’ایرانی…
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے، امریکی وفد ہفتہ کی صبح روانہ ہوگا
فوٹو : اسکرین شاٹ
اسلام آباد: ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے، امریکی وفد ہفتہ کی صبح روانہ ہوگا، پاکستان پہنچنے پر اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عباس عراقچی کا استقبال کیا.
ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق…
پی سی بی11،اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو8 وکٹوں سے ہرا دیا
فوٹو : پی ایس ایل
کراچی: پی سی بی11،اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو8 وکٹوں سے ہرا دیا، یکطرفہ مقابلے میں حیدرآباد کنگز مین کی پوری ٹیم 80 رنز پر ڈھیر ہوگئی، عثمان خان 25 رنز کے ساتھ نمایاں رہے.
پاکستان سپر لیگ کے اس اہم…
شہبازشریف حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: مسلم لیگ نون کی شہبازشریف حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا، ایران جنگ کے باعث پہلے دو مراحل میں 192 روپے اضافہ، پھر 80 اور 12 روپے کم کئے آج پھر 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے.…
بغیر کسی ٹھوس وجہ کے تبادلہ کسی جج کو سزا دینے کے مترادف ہوگا، چیف جسٹس
فوٹو : فائل
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے تبادلے کے معاملے پر کمیشن کا اجلاس بلانے کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی غیر رسمی درخواستیں مسترد کردیں۔
چیف جسٹس پاکستان یحیٰ آفریدی نے چیف…
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز ناکہ بندی جاری رکھنے اور کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا اعلان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز ناکہ بندی جاری رکھنے اور کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا اعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب ایران ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کررہا ہےجب اسلام آباد مزاکرات ناکہ بندی سے مشروط کر رکھے ہیں.…
اسٹیڈیم میں اسمبلی اجلاس کیلئے زبردستی مارکیٹیں بند کرائی گئیں، اسکرینز کرائے پر لیں
فوٹو : سوشل میڈیا
پشاور: عمران خان اسٹیڈیم میں اسمبلی اجلاس کیلئے زبردستی مارکیٹیں بند کرائی گئیں، اسکرینز کرائے پر لیں، پشاور کے اس کرکٹ اسٹیڈیم کی پی ایس ایل 11 کے میچز کیلئے تزئین و آرائش کی گئی تھی تاہم کرکٹ میچز تو نہ ہو سکے سیاسی…
امریکی فوج نے 3 تیل بردار ایرانی بحری جہاز روک لئے، کُل 31 جہاز روکے
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد: امریکی فوج نے 3 تیل بردار ایرانی بحری جہاز روک لئے، کُل 31 جہاز روکے اور ان رُخ تبدیل کیا گیا ہے، ایرانی جہاز بھی ایران سے دور روک کر ان کا رخ تبدیل کرنے پر مجبور کیا گیا۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے…