نوازشریف کو علاج کی تما م سہولیات فراہم کی جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد(نیٹ نیوز)وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے پنجاب حکومت کو ہدایت کردی۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم کی ہدایات سے آگاہ کیا ہے وزیراعظم نے

کوہستان ویڈیو سکینڈل سامنے لانے والےافضل کوہستانی کوقتل کردیاگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایبٹ آباد میں کوہستان ویڈیو اسکینڈل سامنے لانے والے افضل کوہستانی کو قتل کر دیا گیا۔ فائرنگ سے دو افراد زخمی بھی ہو گئے۔ کوہستان میں 2012 میں  رقص کی موبائل ویڈیو منظر عام پر لانے والے افضل کوہستانی کوگامی اڈہ

سعودی وزیر خارجہ آج پاکستان آہیں گے

اسلام اباد(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر مملکت براہے خارجہ عادل الجبیر آج پاکستان آہیں گے۔ سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے، سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات وز ارت خارجہ میں

حکومتی رویہ تضحیک آمیز ہے،علاج کی بھیک نہیں مانگوں گا،نوازشریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سابق وزیراعظم محمد نوازشریف سے ملاقات میں ان کی صحت دریافت کی اور ہسپتال منتقلی کے معاملے پرتبادلہ خیال کیا۔ شہبازشریف نےکہا نوازشریف کی صحت ٹھیک نہیں۔ ان کو بازو

قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ منظور،اپوزیشن کا احتجاج

اسلام آباد (ویب ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے باوجود دوسرا ضمنی بجٹ منظور کر لیا گیا۔ فنانس بل کی منظوری کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج ایوان سے واک آؤٹ کیا،مسلم لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پہلی مرتبہ