فلسطین کی رکنیت کی قرار داد کو امریکا کی جانب سے ویٹو کرنے پرافسوس ہے،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے کہا کہ اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرار داد کو امریکا کی جانب سے ویٹو کرنے پرافسوس ہے۔75 سال سے ظلم و جبر کا شکار فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینا ان کے حق خود ارادیت کی تصدیق ہوگی اور تاریخی…

 راولپنڈی میں خاتون کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش

فائل:فوٹو راولپنڈی :ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں ایک خاتون کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش چار بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں ۔  ہزارہ کالونی کی رہائشی زینت زوجہ وحید اسکے چھ بچے صحت مند ہیں جنکی پیدائش بڑے آپریشن سے ہوئیں بچوں کو نرسری…

محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ کچے کے علاقے سے شرپسند عناصر کا مشترکہ آپریشن سے مستقل خاتمہ کیا جائے گا، مشترکہ آپریشن کے لیے ڈرونز سمیت جدید…

آرمی چیف سے سعودی معاون وزیر دفاع کی ملاقات، باہمی دلچسپی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔جس میں میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی پیداوار سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ آئی ایس پی آ کے مطابق…

صدر مملکت ووزیراعظم کی کراچی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیراعظم نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہر مذموم کارروائی کو ناکام بنائیں…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سٹی بینک کے حکام سمیت دیگر اہم عہدیداران سے واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں

فائل:فوٹو واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سٹی بینک کے حکام سے واشنگٹن میں ملاقات کی۔وزیرخزانہ کاکہناہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ ایک بڑے اور توسیعی پروگرام پر بات کر رہی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے بینک حکام کو مثبت…

مینڈھے نے معمر میاں بیوی کو ٹکر مار کرابدی نیند سلا دیا

فوٹو فائل آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں مینڈھے نے معمر میاں بیوی کو ٹکر مار کر ہلاک کردیا۔ نیوزی لینڈ ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق یہ جوڑا دیہی ویسٹ آکلینڈ میں اپنے گھر سے جڑے ایک اصطبل میں مردہ پایا گیا۔ ہلاک ہونے والے دونوں افراد کی عمریں 80 سال…

انسانی خون میں موجود بیکٹیریا میں ویمپائر جیسی ایک نئی خاصیت دریافت

فوٹو فائل  واشنگٹن: سائنس دانوں نے انسان میں موجود بیکٹیریا میں ویمپائر جیسی  نئی خصوصیات دریافت کی ہے۔ واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے خراب غذا کی صورت ہونے والی بیماریوں کا سبب بننے والے سیلمونیلا اور ای کولی جیسے بیکٹیریا میں نئی…

واٹس ایپ کی جانب سے چیٹ فلٹر نامی نیا فیچر متعارف

فوٹو فائل کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’چیٹ فلٹرز‘ نامی نئے فیچر کو لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ فیچر صارفین کی چیٹ کی مختلف اعتبار سے درجہ بندی کرے گا۔ ایپ میں فلٹر تین ناموں (یعنی آل، ان ریڈ اور گروپس) سے پیش کیے…

بھارت میں عام انتخابات کا مرحلہ وار آغاز ہوگیا ، 97 کروڑشہری حق رائے دہی استعمال کرینگے

فائل:فوٹو نئی دہلی : بھارت میں عام انتخابات کا مرحلہ وار آغاز آج سے ہوگیا ہے ، 19 اپریل سے شروع ہونے والے انتخابات 7 مراحل میں یکم جون تک جاری رہیں گے جبکہ نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔ بھارت میں ہر پانچ سال بعد انتخابات کا انعقاد…